اخباری صنعت کے ہر احتجاج میں شانہ بشانہ ہوں گے۔ پروفیسر حلیم صادق
اخباری صنعت کے ہر احتجاج میں شانہ بشانہ ہوں گے۔ پروفیسر حلیم صادق
عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکریٹری کا اخبارات ایکشن کمیٹی کے احتجاجی کیمپ کا دورہ
میڈیا کی بقا جمہوریت کے لیے ناگزیر ہے، اخباری صنعت کی آواز دبنے نہیں…