Daily Archives

September 7, 2023

پیپلزپارٹی وعدے سے نہ پھرتی تو اب تک الیکشن ہوجاتے، فضل الرحمٰن

 لاہور: جمعیت علمائےا سلام ( ف ) کے سربراہ  مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عام انتخابات  فروی کے آخر تک  ہوں گے۔ سینیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے  مولانا فضل  الرحمٰن نے کہا  کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر فوری الیکشن ناگزیر ہیں، ملک میں…

آئی ایم ایف 200 یونٹ والے بجلی صارفین کیلیے ریلیف پر رضامند، گیس مہنگی کرنے کا مطالبہ

 اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 200 یونٹ والے بجلی صارفین کے لیے ریلیف دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ آئی ایم ایف نے 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے بلوں کی 3 ماہانہ اقساط میں وصولی کی اجازت دیدی ہے تاہم…

بھوک کی وجہ سے خودکشی کا رحجان؛ پنجاب پولیس کو مدد کیلیے یومیہ 15 کالز موصول ہونے لگیں

 لاہور: ملک میں معاشی عدم استحکام اور غربت کے باعث خودکشی کے رحجان میں پریشان کن اضافہ ہوا ہے، پنجاب میں صوبائی پولیس کو حالیہ 16 روز میں غربت اور بھوک کے ہاتھوں مجبور 242 خاندانوں کی جانب سے مدد کے لیے 15 پر کال موصول ہوئی ہے۔   تفصیلات…

سرکاری ملازم کیخلاف محکمانہ کارروائی ریٹائرمنٹ کے دو سال بعد نہیں ہوسکتی، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ کسی بھی سرکاری ملازم کے خلاف محکمانہ کارروائی ریٹائرمنٹ کے دو سال کے اندر اندر ہی ہو سکتی ہے اس کے بعد نہیں۔  سپریم کورٹ نے پانچ صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا۔ تفصیلی فیصلہ جسٹس مسرت ہلالی نے…