12ربیع الاول 1447ھجری پر گورنرخیبرپختونخوا کا پیغام

13

پشاور، 6 ستمبر 2025

12ربیع الاول 1447ھجری پر گورنرخیبرپختونخوا کا پیغام

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی جشنِ ولادتِ رسول ﷺ، عید میلاد النبی ﷺ کی پوری قوم، امت مسلمہ کو مبارکباد

خاتم النبین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت باسعادت پوری انسانیت کے لیے رحمت، ہدایت اور نجات کا پیغام لے کر آئی۔فیصل کریم کنڈی

نبی کریم ﷺ کی حیاتِ طیبہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے،فیصل کریم کنڈی

حضور ﷺ نے جہالت، ظلم اور نفرت کے اندھیروں میں ڈوبی ہوئی دنیا کو علم، انصاف، رواداری، محبت اور بھائی چارے کا درس دیا-فیصل کریم کنڈی

ہمیں سیرتِ النبی ﷺ پر عمل پیرا ہوتے ہوئے امن، رواداری، یکجہتی اور خدمتِ خلق کے جذبے کو فروغ دینا ہو گا، فیصل کریم کنڈی

ایک مثالی معاشرہ وہی ہوتا ہے جو نبی کریم ﷺ کے اصولوں پر قائم ہو۔فیصل کریم کنڈی

للہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر مکمل عمل پیرا ہونے کی توفیق بخشے، فیصل کریم کنڈی

Comments are closed.