آئی جی اسلام اباد کے ویژن کے مطابق 12 ربیع الاول کے موقع پر بہترین ٹریفک کے روانی کو یقینی بنایا جائے گا۔

16

آئی جی اسلام اباد کے ویژن کے مطابق 12 ربیع الاول کے موقع پر بہترین ٹریفک کے روانی کو یقینی بنایا جائے گا۔

12 ربیع الاول جشن عیدمیلاد النبی ص کے حوالے سے اسلام آباد پولیس کے ٹریفک انتظامات۔

سی ٹی او اسلام آباد کیپٹن ر حمزہ ہمایوں کا مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ۔مقررہ روٹس کا جائزہ لیا۔

متعلقہ افسران کو روٹ کے دوران متبادل راستوں پر ٹریفک رواں دواں رکھنے کی ہدایات جاری کیں۔

اسلام آباد ٹریفک پولیس 12 ربیع الاول کے دن ٹریفک کے روانی اور انتظامات کو یقینی بنائے گی، سی ٹی او

جلوس کے اطراف میں گاڑیوں کو پارکنگ کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔

داخلی و خارجی راستوں کے 100 میٹر کے فاصلے پر پارکنگ کو مختص کیا جائے۔ کیپٹن ر حمزہ ہمایوں

غیر قانونی پارکنگ کے خلاف سخت کاروائیاں عمل میں لائی جائیں۔ سی ٹی او

شہری اپنی گاڑیوں کو مختص پارکنگ میں پارک کریں۔ سی ٹی او

جلوس کے روٹس پر کنکریٹ بیرئیر اور خاردار تار کی تنصیب کو یقینی بنایا جائے۔ چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں

Comments are closed.