⬅️ ضلع شکارپور کے تھانہ ہمایوں اٸٹ جاگن کی حدود میں سیاہ کاری کے الزام میں عورت قتل معاملہ۔ ۔ لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس

14

✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 04 ستمبر 2025.

⬅️ ضلع شکارپور کے تھانہ ہمایوں اٸٹ جاگن کی حدود میں سیاہ کاری کے الزام میں عورت قتل معاملہ۔
۔🇵🇰DIGPلاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کا سخت نوٹس۔

⬅️قتل میں ملوث ملزم کو فےالفور گرفتار کرنے کے احکامات جاری۔

👈تفصیلات کے مطابق
ضلع شکارپور کے تھانہ ہمایوں اٸٹ جاگن کی حدود میں سیاہ کاری کے الزام میں قتل ہونے والی مسمات مومل زوجہ غلام حیدر چانڈیو والے معاملے پر جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ نے سخت نوٹس لیتے ہوٸے قتل میں ملوث ملزم کی گرفتاری کے احکامات جاری کردیٸے ہیں۔

Comments are closed.