آر ای نیک محمد کا طوفانی بارش میں زیر تعمیر روڈز کا دورہ

19

سوئی ( نامہ نگار )
گزشتہ روز سوئی میں ہونے والے طوفانی بارش کے بعد زیر تعمیر روڈ کی وجہ سے جب برساتی پانی کی نکاس میں لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا تب اس موقع پر آر ای سوئی نیک محمد بروقت موقع پر پہنچ گئے اور متعلقہ ٹھیکیدار اور مشینری کو طلب کرکے اپنی نگرانی میں برساتی پانی کی راہ میں رکاوٹوں کو بزریعہ مشینری ہٹا دیا گیا جس سے ایریا رہائشی مالی نقصان سے محفوظ رہے
اس موقع پر ٹھیکیدار انور بگٹی بھی موجود تھے

Comments are closed.