Browsing Category
Uncategorized
سعودی عرب میں گونگے بہرے بچے قرآن سیکھنے لگے!
ریاض(آئی این پی )سعودی عرب میں دو میاں بیوی نے رضاکارانہ طور پر گونگے اور بہرے بچوں کو قرآن کریم تجوید کے ساتھ پڑھانے کے ساتھ ساتھ انہیں حفظ کرانے کا منفرد سلسلہ شروع کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی شہری سلطان الحمود اور ان کی اہلیہ وفاء…
میانمار میں مٹی کا تودہ زمین میں دھنس جانے سے کم سے کم 90 افراد ہلاک
کاچن(آن لائن)میانمار میں مٹی کا تودہ زمین میں دھنس جانے سے کم سے کم 90 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔یہ واقع ملک کے شمالی حصے میں جیڈ یا فیروزے کی کانوں کے قریب ا±س وقت پیش آیا جب کان کا معدنی فضلے کا ڈھیت اچانک زمین دمیں میانمار کی شمالی ریاست…
مٹھی بھر دہشت گرد دنیا کو یرغمال نہیں بنا سکتے ، براک اوباما
کوالا لمپور(آن لائن )امریکی صدر براک اوباما نے کہاہے کہ مٹھی بھر دہشت گرد دنیا کو یرغمال نہیں بنا سکتے ،داعش کے سربراہ کو جلد ڈھونڈ نکالیں گے ،ہماری کسی مذہب سے جنگ نہیں لیکن دہشت گرد تنظیم داعش کو تباہ کرنا ہمارا حقیقی مقصد ہے، داعش کے…
دبئی میں پاکستانی ورکر نے دل جیت لئے،مقامی اخبار کا ماہانہ اعزاز یہ دینے کااعلان
دبئی (نیوزڈیسک)مقامی عربی اخبار نے ایک چورکے فرار کو روکنے اور چوری کی واردات ناکام بنانے پر ایک اماراتی اور ایک پاکستانی کو مشترکہ طورپر ماہانہ اعزازیہ دینے کااعلان کیا ہے ۔اخبار ہر ماہ یہ اعزازیہ دیتا ہے مقامی میڈیا کے مطابق ریاست راس…
پیسے سے سب کچھ نہیں خریدا جاسکتا -عرب میڈیا نے بھارت کا بھانڈہ پھوڑ دیا
جدہ (نیوزڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کےلئے اربوں روپے کے پیکج پر تبصرہ کرتے ہوئے عرب میڈیا نے کہاہے کہ پیسے سے سب کچھ نہیں خریدا جاسکتا ¾ بھارتی حکومت کو زمینی حقائق کو دیکھتے ہوئے کشمیریوں کو ان کے حقوق دینے…
پیرس دہشت گردی ،مسلمانوں کے ساتھ وہ ہوگیا جس کاکسی نے سوچا بھی نہ تھا
پیرس(نیوزڈیسک)پیرس میں دہشت گردی کے بعد لوگوں میں پھر اسلام مخالف جذبات ابھرنے لگے میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانس کا تھرٹین الیون امریکی مسلمانوں کےلئے نائن الیون جیسا بن کر سامنے آیا ۔ پیرس میں دہشت گردی پرساری مسلم دنیا کی مذمت اپنی جگہ پھر…
یورپ میں کریک ڈاﺅن،پاکستانیوں کی شامت آگئی
برسلز(نیوزڈیسک) پیرس میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعات کے بعد بیلجئیم اوروسط امریکی ملک ہونڈراس میں 8 پاکستانیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق پیرس کے بعد بیلجئیم کے دارالحکومت برسلزمیں دہشت گردی کے خدشات کے باعث…
شاہ رخ کی تعریف، سلمان کی فلم کا ریکارڈ بزنس
شاہ رخ خان کی فلم ’دل والے‘ میں شامل اداکارہ کیرتی سنون آج کل شاہ رخ کی تعریفیں کرتی نہیں تھکتیں۔
کیرتی کبھی شاہ رخ کے ایکشن کی تعریف کرتی ہیں تو کبھی ان کی اداکاری کی اور تو اور اب کیرتی کہتی ہیں کہ شاہ رخ بڑے دل والے ہیں اور بطور…
ہالی وڈ میں کوئی دلچسپی نہیں: سلمان خان
بالی وڈ کے سپر سٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ ہالی ووڈ کی فلمیں کرنے میں انھیں کوئی دلچسپي نہیں ہے۔
بھارتی خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق انھوں نے ممبئی میں اپنی نئی فلم ’پریم رتن دھن پايو‘ سے منسلک ایک پروگرام میں کہا: ’میں یہیں خوش…
عمر میں فرق کے بارے میں سوچا ہی نہیں: کیٹ ونسلیٹ
مشہور اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کا کہنا ہے کہ ان کی نئی فلم ’دی ڈریس میکر‘ میں ان کے ساتھی اداکار کی کم عمری کے بارے میں انھوں نے کبھی ’سوچا ہی نہیں۔‘
اس فلم میں کیٹ ونسلیٹ کے ساتھ کام کرنے والے لیئم ہیمس ورتھ ان سے 14 سال چھوٹے ہیں اور انھوں نے…
