Browsing Category

Uncategorized

لاہور میں گھر سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد

لاہور ( آن لائن)داتا دربار کے علاقے میں احمد پارک گھر سے ماں بیوی مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔ ترجمان ایدھی کے مطابق موہنی روڈ احمد پارک گھر میں میاں بیوی پُراسرار طور پر جاں بحق ہوگئے، جن کی شناخت 38 سالہ آزاد حسین اور 35 سالہ…

امریکی و اسرائیلی حملوں میں 1300 سے زائد ایرانی شہری جاں بحق ہوئے: ایرانی سفیر

اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے نتیجے میں 1300 سے زائد ایرانی شہری جاں بحق ہو چکے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے بتایا کہ ان حملوں کے دوران اب تک 9 ہزار 669 شہری مقامات تباہ…

یومِ شہادتِ حضرت علیؓ: ملک بھر میں جلوسوں کی آمد، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

حضرت علیؓ کا یومِ شہادت آج ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس اور مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے۔ آج ملک کے مختلف شہروں میں مرکزی جلوس برآمد ہوں گے جن میں…

بلوچستان میں چینی سرمایہ کاری کے وسیع امکانات

اسلام آباد /کوئٹہ (آن لائن)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے سابق صوبائی وزیر خزانہ امجد رشید کی قیادت میں چینی سرمایہ کار کمپنی چانگ جیانگ انڈسٹریز (SMC-Private) Limited کے چیئرمین ژانگ یانگ نے اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں…

مشکل وقت میں ایرانی قیادت و عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم کا سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو خط

وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے رہبر معظم مجتبیٰ خامنہ ای کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارک باد اور ان کے والد کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس مشکل وقت میں ایران کی قیادت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعظم…

حکومت کا کفایت شعاری پلان، عملدرآمد کیلئے اسحاق ڈار کی زیرقیادت کمیٹی قائم

حکومت کے کفایت شعاری پلان اور توانائی کی بچت کے حوالے سے اقدامات پر عملدرآمد کیلئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے زیر صدارت کمیٹی قائم کر دی گئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کے زیر صدارت موجودہ علاقائی صورتحال کے پیش نظر کفایت شعاری اور توانائی…

پاکستان میں 5 جی انٹرنیٹ سروس کیلئے سپیکٹرم کی نیلامی کا تیسرا راؤنڈ مکمل ہو گی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) کے زیراہتمام پاکستان میں 5 جی انٹرنیٹ سروس کیلئے سپیکٹرم کی نیلامی کا تیسرا راؤنڈ مکمل ہو گیا، 5 جی اسپیکٹرم کی نیلامی سے پی ٹی اے نے 507 ملین ڈالر حاصل کر لئے۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب، وزیر آئی ٹی شزا…

پاک فوج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائیاں، اہم پوسٹیں اور مراکز تباہ

افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف پاک فوج کی مؤثر جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے ارندو اور کرم سیکٹر میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے اہم پوسٹوں اور مراکز کو تباہ کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان مؤثر…

طالبان رجیم کی سرپرستی میں بڑھتی دہشت گردی خطے کے امن کیلئے خطرہ قرار

طالبان رجیم کی سرپرستی میں پروان چڑھتی دہشتگردی خطے کے امن و استحکام کیلئے سنگین خطرہ قراردے دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان میں دہشتگردوں کی موجودگی اور پشت پناہی کے باعث طالبان رجیم پرعالمی دباؤ میں اضافہ ہوگیا۔ اقوام…

ٹرمپ کا جنگ جلد ختم کرنے کا اشارہ، سٹاک مارکیٹ میں 11 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ جلد ختم ہونے کے اشارے کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک روزہ تاریخی گراوٹ کے بعد آج خریداری کا رجحان واپس لوٹ آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز سے ہی…