Browsing Category
Uncategorized
بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کا سیاسی امور پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق
جےیو آئی کےسربراہ مولانافضل الرحمان سےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہوئی،دونوں رہنماؤں نےمجوزہ 28ویں آئینی ترمیم،گلگت بلتستان اورآزادکشمیر کے انتخابات پر تبادلہ خیال کیا۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو…
پاکستان کے آٹو سیکٹر کی پیداواری صلاحیت سالانہ 5 لاکھ یونٹس تک پہنچ گئی
پاکستان کے آٹوسیکٹرکی پیداواری صلاحیت سالانہ پانچ لاکھ یونٹس تک پہنچ گئی،جس کے بعد آٹو سیکٹر میں تاریخی پیشرفت صعنتی ترقی کی بنیاد مضبوط تر ہونے کا ذریعہ بھی بن گئی ہے۔
پاکستان کی آٹوصنعت نہ صرف مقامی طلب پوری کررہی ہےبلکہ عالمی…
پاک افغان بارڈر سے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر سے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں پاک افغان…
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہوگیا جبکہ چاندی کے نرخ بھی بڑھ گئے۔
تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں 153 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4713 ڈالر اور فی اونس چاندی کی قیمت 75 ڈالر ہوگئی۔…
آئی ایم ایف کی شرط، شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا پلان وزیراعظم کو پیش
حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے گندم کے بعد شوگر سیکٹر کو بھی ڈی ریگولیٹ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ڈی ریگولائزیشن پلان تیار کرکے منظوری کے لیے وزیراعظم کو پیش کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق شوگر ملز کے…
پاکستان کا ایشیائی ترقیاتی بینک سے 56 ارب کا نیا قرض لینے کا فیصلہ
پاکستان نے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 56 ارب روپے سے زائد نیا قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 20 کروڑ ڈالر کے مساوی رقم ریونیو نظام کو ڈیجیٹل بنانے پر خرچ کرنے کی تجویز ہے۔
ذرائع کے مطابق 56 ارب روپے سے زائد قرض لینے کا مقصد ٹیکس…
آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے پرعزم ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی ڈیجیٹل آپریٹر کمپنیVEON گروپ کے چیف ایگزیکٹو افیسرکان ترزی اوعلو نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، انہوں…
بلوچستان کے غیر ترقیاتی اخراجات میں مسلسل اضافہ جبکہ ترقیاتی وسائل سکڑ رہے ہیں ،میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ (آن لائن) وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان ریونیو اتھارٹی کی ایڈوائزری کونسل کا تیسرا غیر معمولی اجلاس بدھ کے روز چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں صوبے میں ریونیو کے نظام کو مزید مثر، شفاف اور جدید خطوط…
بلوچستان کے مسائل فوری حل طلب، مایوسی خطرناک شکل اختیار کر سکتی ہے‘ سراج الحق
جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امےر سراج الحق نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا نہایت اہم صوبہ ہے جس کا مستقبل ملک کی مجموعی ترقی سے جڑا ہوا ہے، تاہم بدقسمتی سے یہ خطہ اس وقت بدامنی، غربت اور بے روزگاری جیسے سنگین مسائل کا شکار ہے‘ بلوچستان…
