Browsing Category

Uncategorized

جنگ کے دوران پاکستان میں ایرانی کرنسی کی قدر میں چار گنا اضافہ

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے دوران پاکستان میں ایرانی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔  ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے رہنما ملک بوستان نے کراچی میں بتایا کہ 2500 پاکستانی روپے کا ایک کروڑ ایرانی ریال…

آپریشن غضب للحق: 796 فتنہ الخوارج ، افغان طالبان ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے آپریشن غضب للحق کی تازہ ترین تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ آپریشن غضب للحق میں اب تک 796 فتنہ الخوارج اور افغان طالبان مارے گئے، 1043 زخمی ہوئے۔ اپنے بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ پاکستان نے افغان طالبان رجیم کی 286…

سیارہ زحل کے گرد کنارے کیسے وجود میں آئے

سیارہ زحل کے گرد موجود خوبصورت کنارے نظامِ شمسی کے سب سے حیرت انگیز مظاہر میں سے ہیں۔ ان کی تشکیل کے بارے میں سائنسدانوں کے پاس چند قوی نظریات موجود ہیں۔ زحل کے گرد دائرے دراصل برف کے ٹکڑوں، چٹانوں اور گرد و غبار پر مشتمل ہیں۔ ان کا سائز…

انتظامات مکمل، متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے واپس کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے 3.5 ارب ڈالر کے تمام قرضے رواں ماہ واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے یو اے ای کو ساڑھے 3 ارب ڈالر واپسی کے انتظامات کرلئے، یو اے ای کو 45 کروڑ ڈالر رواں ہفتے ہی ادا کردیئے جائیں…

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے دوران کانوں میں کام مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے دوران کانوں میں کام مکمل طورپربند کرنے کا فیصلہ،محکمہ معدنیات نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ محکمہ معدنیات کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انڈرگراؤنڈ اورسرفیس مائننگ میں داخلہ ممنوع قرار دیا گیا،کانوں میں…

عالمی مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی سونا 0.49

عالمی مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 0.49 فیصد کمی کے ساتھ 4654 ڈالر فی اونس جبکہ چاندی کی قیمت میں 1.20 فیصد کمی، 72 ڈالر فی اونس پر فروخت ہورہا ہے۔ عالمی مارکیٹ کے زیراثر آج ملک میں بھی…

حکومت کا پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل فیول منیجمنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

حکومت نے پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل فیول منیجمنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظرحکومت نے پیٹرولیم بحران سے نکلنے کی تیاری مکمل کر لی، پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل فیول منیجمنٹ سسٹم نافذ کرنےکا فیصلہ کر لیا…

پاکستان متحدہ عرب امارات کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ پر میزائل ملبہ گرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ یو اے ای کی خورفکان بندرگاہ پر میزائل ملبہ گرنے پر گہری تشویش…

190 ملین پاؤنڈ کیس، بینچ کی عدم دستیابی پر سماعت ملتوی، علیمہ خان کا دھرنے کا اعلان

190 ملین پاؤنڈ کیس،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیس کی آج کی سماعت ملتوی کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت بینچ کی عدم دستیابی پرکازلسٹ منسوخ کر دی گئی،چیف جسٹس نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی میں…