Browsing Category
Uncategorized
اسلام آباد مذاکرات میں عالمی وفود کی آمد، پاکستان کا ویزا آن ارائیول کا اعلان
اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے اسلام آباد میں ہونے والے اہم بین الاقوامی مذاکرات کے پیش نظر غیر ملکی مندوبین اور صحافیوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے…
میلانیا ٹرمپ کی جیفری ایپسٹین سے تعلقات کی تردید
امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے جیفری ایپسٹین سے تعلقات کی تردید کردی۔
واشنگٹن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میلانیا ٹرمپ نے کہا اُن پر الزامات جھوٹ اور کردار کُشی ہیں۔ امریکی خاتون اول نے ایپسٹین اسکینڈل کے متاثرین کےلئے کانگریس سے…
پاکستان اور فرانس کا لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش
پاکستان اور فرانس نے لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے فرانس کے وزیر خارجہ ژاں نوئل بیروٹ نے ٹیلیفونک رابطہ کیا، فرانسیسی وزیر خارجہ نے جنگ بندی…
قومی ہاکی ٹیم کے دورہ انگلینڈ اور بیلجیئم کے لیے فنڈز جاری
قومی ہاکی ٹیم کے انگلینڈ اور بیلجیئم دورے کیلئے فنڈز جاری کردئیے گئے۔ عالمی سطح پر کم بیک کی امید روشن ہوگئی۔
حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کے دورہ انگلینڈ اور بیلجیئم کیلئے درکار فنڈز جاری کر دیئے ہیں جس پر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اظہار…
امریکی نائب صدر، ایرانی قیادت کو خوش آمدید کہتے ہیں، صدر استحکام پاکستان پارٹی
وفاقی وزیرمواصلات اور صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات کے تناظر میں خیرمقدمی پیغام میں مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے پاکستان کو عالمی امن کا مرکز قرار دے دیا۔
پاکستان میں ایران اور…
لبنان نے اسرائیلی حملے ختم کروانے کیلئے پاکستان سے تعاون مانگ لیا
لبنان نے اسرائیل کے حملوں کو فوری ختم کروانے پر پاکستان سے تعاون مانگ لیا۔
اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور لبنان کے وزیراعظم نواف سلام کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
وزیراعظم نے لبنان کے خلاف اسرائیل کی جاری…
تحریک انصاف کا عمران خان کو فوری طور پر اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ
بیرسٹر سلمان صفدر کے ٹویٹ پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے شدید ردعمل دیا ہے۔ ٹیلیفونک گفتگو میں انہوں نے کہا کہ بانی چیئرمین عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بانی…
دستاویزات گمشدگی کی رپورٹ کیلئے ایپ تیار، وزیراعلیٰ مریم نواز نے افتتاح کر دیا،شہری گھر بیٹھے رپورٹ…
لاہور: پنجاب کے شہری شناختی کارڈ، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس اور دیگر ضروری کاغذات کی گمشدگی رپورٹ کا گھر بیٹھے اندراج کر اسکتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب پولیس پاکستان ایپ کا افتتاح کر دیا۔ پنجاب پولیس پاکستان ایپ کے ذریعے صوبے…
میک اپ پروڈکس کے ساتھ میک اپ سروسز بھی مہنگی ہوگئیں
ایران امریکا جنگ نے جہاں کئی سیکٹرز کو متاثر کیا وہیں خواتین کے بناؤ سنگھار پر اثر پڑا۔
میک اپ پروڈکٹس کے ساتھ میک اپ سروسز بھی مہنگی ہوگئیں۔ کراچی کے بیوٹی پارلرز نے ریٹ بڑھادیئے۔ بارات ولیمہ کیلئے میک اپ 25ہزار سے بڑھ کر40ہزار…
امریکی سفیر کی وزیر داخلہ سے ملاقات، مذاکرات کے انتظامات پر گفتگو
-وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی ہے۔جس میں مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ امریکی سفیر نے جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے پاکستان کے مضبوط اور مثبت سفارتی کردار کو سراہا۔
…
