Browsing Category
Uncategorized
اسرائیل میں بیروزگاری کا بحران شدت اختیار کر گیا
اسرائیل میں بیروزگاری کا بحران شدت اختیار کر گیا، اسرائیل میں بیروزگاری کی شرح بڑھ کر 16.2 فیصد تک پہنچ گئی۔
رپورٹ کے مطابق اسرائیل میں ایران اور لبنان کے ساتھ جاری جنگوں کے باعث معیشت شدید دباؤ کا شکار ہو گئی ہے۔
اسرائیلی اخبار ہارٹز کے…
کھیتوں سے تعمیراتی مقامات تک محنت کش،قوم کی خوشحالی کی بنیاد ہیں،عبدالعلیم خان
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے انسانی ترقی کے ضامن محنت کشوں کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کھیتوں سے تعمیراتی مقامات تک محنت کش ہی قوم کی خوشحالی کی بنیاد ہیں۔
عالمی یوم مزدور پر وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے…
عالمی برادری اسرائیل کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے اور غزہ کی ناکہ بندی ختم کرائے، اسحاق ڈار
نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عالمی برادری اسرائیل کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے اور غزہ کی ناکہ بندی ختم کرائے۔
نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے گلوبل صمود فلوٹیلا واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی…
پاکستان کا آئین استحصال کے خاتمے اور مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کا ضامن قرار
عالمی یوم مزدور پر صدر مملکت، وزیر اعظم اور وفاقی وزیر داخلہ نے محنت کشوں کوخراج تحسین اور ان کی بےلوث خدمات پر سلام پیش کیا۔ کہا محنت کشوں کا ملک کی ترقی میں کلیدی کردار ہے جبکہ پاکستان کا آئین استحصال کے خاتمے اور مزدوروں کے حقوق کےتحفظ…
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف انتہائی غیر معمولی لوگ ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام آباد مذاکرات میں کردار ادا کرنے پر پاکستان کی قیادت خصوصاً فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف کی۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اسلام آباد ملاقات کے بارے میں وینس،…
امید ہے امریکا، ایران امن کیلئے بات چیت اور جنگ بندی جاری رکھیں گے: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جامع اور تعمیری مذاکرات ہوئے، امید ہے دونوں فریق بات چیت کا عمل اور جنگ بندی جاری رکھیں گے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ امید کرتے ہیں دونوں ملک خطے اور…
ایرانی وفد اسلام آباد مذاکرات کے بعد تہران روانہ، اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل نے الوداع کیا
ایران کا وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد تہران واپس روانہ ہو گیا۔
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار ،فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر اور قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق، وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وفد…
سینیئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نے اسلام آباد مذاکرات کو تاریخی لمحہ قرار دے دیا
سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے اسلام آباد مذاکرات کو تاریخی لمحہ قرار دے دیا، وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور اسحاق ڈار کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
مریم اورنگزیب نےاپنےبیان میں کہاکہ اسلام آباد مذاکرات پاکستان کی…
پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں 134 روپے 81 پیسے فی لیٹر کی کمی
پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں 134 روپے 81 پیسے فی لیٹر کی کمی کردی گئی،بڑے ریلیف کی وجہ عالمی مارکیٹ میں ڈیزل کی قیمت میں کمی بنی۔
دستاویز کےمطابق 10 دن کے دوران عالمی منڈی میں ڈیزل 80 ڈالرفی بیرل تک سستا ہوا،ڈیزل کی عالمی قیمت…
صیہونی فوج کی لبنان میں کارروائیاں ایک بار پھر تیز، مزید 5 شہری شہید
صیہونی فوج نے لبنان میں اپنی کارروائیاں ایک بار پھر تیز کردی،جنوبی لبنان کے تاریخی شہر صور میں متعدد مقامات پر بم برسائے گئے۔
الجزیرہ کےمطابق بمباری سے پانچ لبنانی شہری شہید۔ متعدد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن…
