Browsing Category

Uncategorized

والد سے بہت ڈرتا تھا اسلیے 2 فلمیں بغیر اسکرپٹ پڑھے کیں، عامر خان کا انکشاف

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان نے انکشاف کیا کہ انھوں نے دو فلمیں بغیر اسکرپٹ پڑھے کیں، کیونکہ میں اپنے والد سے ڈرتا تھا۔  فلم انڈسٹری کے مسٹر پرفیکشنسٹ عام طور پر سوچ سمجھ کر اور معیاری کہانیاں منتخب کرتے ہیں۔ مگر ان کے کیریئر کے ابتدائی…

’’آنکھیں بند کرو، رقم ڈبل‘‘ شہری نے ایک لاکھ روپے دیدیے، پھر کیا ہوا؟

آنکھیں بند کرو اور رقم ڈبل  کے لالچ نے شہری کو بڑی رقم سے محروم کردیا۔ ٹبی سٹی کے علاقے میں پولیس نے معصوم شہریوں کے ساتھ نوسربازی کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم شہریوں کا پیچھا کرتا اور موقع ملنے پر انہیں جھانسا دے کر…

عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، عدالتیں فیصلے سنائیں گی: رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، عدالتیں قانون اور آئین کے مطابق فیصلے سنائیں گی۔ میڈیا سے گفتگو میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی ذہنی طور پر پستی کا شکار ہے، معرکہ حق…

ایک ہفتے میں یوکرینی افواج کو بھاری نقصان، 8 ہزار سے زائد ہلاکتوں کا دعویٰ

روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران خصوصی فوجی آپریشن کے مختلف محاذوں پر یوکرینی افواج کو بھاری جانی و عسکری نقصان اٹھانا پڑا، جس میں تقریباً 8,010 اہلکار ہلاک یا زخمی ہوئے۔ وزارت دفاع کے مطابق مختلف محاذوں پر…

بلوچستان کے سابق چیف سیکریٹریز کی تاحیات مراعات کالعدم قرار

وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان کے سابق چیف سیکریٹریز اور ان کی بیواؤں کو دی جانے والی تاحیات  کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کی منظوری سے جاری مراعات کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے چیف سیکریٹری بلوچستان کی اپیل…

پاکستان دنیا میں چمک رہا ہے، مشرقی سرحد کے دوسری طرف تاریکی ہے: عطاء اللّٰہ تارڑ

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت دنیا میں چمک رہا ہے جبکہ مشرقی سرحد کے دوسری طرف تاریکی ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا میں سفارتی اور عسکری سطح پر پاکستان کا ایک مقام ہے،…

ہالی ووڈ اداکار ’دی راک‘ کا ٹینٹڈ شیشوں پر چالان

معروف ہالی ووڈ اداکار اور سابق ڈبلیو ڈبلیو ای اسٹار ’’ دی راک‘کو امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ٹریفک قانون کی خلاف ورزی پر چالان کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 53 سالہ اداکار کو لاس اینجلس میں ہالی ووڈ واک آف…

سہیل آفریدی ہماری بات سن رہے ہیں، کچھ لوگ اب ان سے ناراض ہیں اور ان کی بھی چھٹی کرانا چاہتے ہیں:…

وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ علی امین گنڈاپور نے ہماری بات سننا شروع کی تو انہیں ہٹا دیا گیا تھا، سہیل آفریدی ہماری بات سن رہے ہیں،صحیح بات سنتے ہیں، کچھ لوگ اب سہیل آفریدی سے بھی ناراض ہیں،وہ ان کی چھٹی کرانا چاہتے ہیں، پی…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس میں گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے دی گئی، جس میں منصوبے کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ گوجرانوالہ کے ہرعلاقے…

ایران کی امریکا کو حملے روکنے کی ضمانت اور محاصرہ ختم کرنے کے بدلے آبنائے ہرمز کھولنے کی پیشکش

ایران کی نئی تجاویز، وال اسٹریٹ جرنل تفصیلات سامنے لے آیا۔ ایران نے نئی تجاویز میں امریکا کو حملےروکنے کی ضمانت اور محاصرہ ختم کرنے کے بدلےآبنائےہرمز کھولنےکی پیشکش کی ہے،ایران نے کہا کہ جوہری پروگرام پربات چیت بعد میں، پہلے…