Browsing Category

Uncategorized

اسرائیلی حملوں کے باعث لبنان میں جنگ بندی ممکن نہیں: حزب اللہ

حزب اللّٰہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے تسلسل کے باعث لبنان میں کسی بھی قسم کی جنگ بندی ممکن نہیں، لبنان اب بھی مسلسل اسرائیلی حملوں کی زد میں ہے۔ نعیم قاسم نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل نے جنگ بندی…

پاکستان نے بھارت سے چناب کے بہاؤ میں کمی پر وضاحت طلب کرلی

دریائے چناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی کے معاملے پر پاکستان نے بھارت سے وضاحت طلب کرلی۔ ذرائع وزارت آبی وسائل کا کہنا ہے کہ مرالہ کے مقام پر چناب میں پانی کی کمی سندھ طاس معاہدے کی شقوں سے مطابقت نہیں رکھتی، بھارت کی طرف سے سندھ طاس…

ضبط شدہ ایرانی کنٹینر کے ارکان پاکستان منتقل، آج ایرانی حکام کے حوالے کیا جائے گا، ترجمان دفترخارجہ

امریکا نے اعتماد سازی کے اقدام کے طور پر ضبط کیے گئے ایرانی کنٹینر جہاز ایم وی توسکا کے 22 اہلکاروں کو پاکستان منتقل کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ عملے کو آج ایرانی حکام کے حوالے کر دیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب…

پی آئی اے نئے مالکان کے حوالے کرنے کی تاریخ سامنے آگئی

پی آئی اے نئے مالکان کے حوالے کرنے کی تاریخ سامنے آگئی۔ حکومت پی آئی اے کی ملکیت رواں ماہ ہی نجی شعبے کو منتقل کردے گی، پی آئی اے عارف حبیب کنسورشیم کو 25 مئی تک حوالے کردی جائے گی۔ نجکاری کمیشن نے اسٹاک ایکسچینج کو لکھے…

فلسطین کے مفتی اعظم اور قاضی القضا 5 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

فلسطین کے مفتی اعظم فلسطین الشیخ محمد احمد حسین اور قاضی القضا ڈاکٹر محمود الہباش 5روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ اسلام آباد پہنچنے پر الشیخ محمد احمد حسین اور ڈاکٹر محمود الہباش کا چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود…

پاکستان مرکزی ثالث، مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے میں تبدیلی سے مشروط ہے: ایرانی سفیر

پاکستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کا کہنا ہے کہ ایران نے پاکستان کے ذریعے نیا مذاکراتی منصوبہ امریکہ تک پہنچا دیا ہے، مذاکرات میں پیشرفت کا دارومدار امریکی رویے پر ہے۔ ایرانی نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان میں ایرانی…

سوشل میڈیا کا غیر ذمہ دارانہ استعمال تشویشناک، آزادیِ صحافت کیلئے پرعزم ہیں: صدر، وزیراعظم

صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان صحافت کی آزادی کے لیے پرعزم ہے، صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کیا جائے گا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغام میں کہا کہ سچائی کے بغیر…

صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: عطاء اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ ہم صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ عالمی یومِ آزادی صحافت کے موقع پر اپنے بیان میں عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان میں آزاد، ذمہ دار اور متحرک…

اسرائیل کا امریکا سے جدید لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ

اسرائیل نے امریکی طیارہ ساز کمپنیوں لاک ہیڈ مارٹن اور بوئنگ سے جدید F-35 اور F-15IA لڑاکا طیاروں کے دو نئے اسکواڈرن خریدنے کے منصوبے کی حتمی منظوری دے دی۔ اسرائیلی وزارت دفاع کے مطابق اس معاہدے کی منظوری وزارتی کمیٹی برائے خریداری نے دی،…