Browsing Category
Uncategorized
وزیراعلیٰ بلوچستان کا لیڈی ڈاکٹر کی جان بچانے والے وارڈ بوائے کیلئے سول ایوارڈ کا اعلان
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے لیڈی ڈاکٹر ماہ نور کی جان بچانے والے وارڈ بوائے کےلیے سول ایوارڈ کا اعلان کردیا۔
کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ عبدالرزاق ترکئی نے تیزاب گردی کے افسوسناک واقعے کے دوران اپنی جان خطرے…
گلگت بلتستان انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم، نتائج آنا شروع
گلگت بلتستان اسمبلی کے 24 حلقوں میں انتخابی دنگل سج گیا، پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے ختم ہوگیا، جس کے بعد گنتی کا عمل جاری ہے اور نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔
چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے مختلف پولنگ…
حکومت اور اتحادی جماعت پیپلزپارٹی کے درمیان بجٹ پر ڈیڈلاک برقرار
حکومتی وفد اور پاکستان پیپلزپارٹی کے درمیان بجٹ کے متعلق ہنگامی اجلاس ہوا مگر ڈیڈلاک ختم نہ ہوسکا۔ ذرائع پیپلزپارٹی نے بتایا کہ حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان ڈیڈ لاک ختم کرنے کے لئے دونوں اطراف سے کوشش جاری ہے، بات چیت کی جا رہی ہے۔…
مومنہ اقبال میری بیوی کو طلاق لینے پر اکساتی رہی، ثاقب چدھڑ
ایم پی اے ثاقب چدھڑ نے کہا ہے کہ مومنہ اقبال میری بیوی کو طلاق لینے پر اکساتی رہی۔
اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے معاملہ پر لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کا این سی سی ائی اے میں جمع کرایا گیا…
حکومت بلوچستان ڈاکٹروں کے جائز مطالبات منظور کرے گی، بابر یوسفزئی
معاون برائے داخلہ بلوچستان نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان ڈاکٹروں کے جائز مطالبات منظور کرے گی۔
معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر خان یوسفزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ینگ ڈاکٹرز سے کل رات سے رابطے میں ہیں، ڈاکٹر ماہ…
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر وزیر اعظم سے ملاقات کا فیصلہ
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم ہوگیا جس کی صدارت بلاول بھٹو زرداری نے صدارت…
مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے انٹرنیٹ پر انسانی ٹریفک کو پہلی بار تاریخ میں پیچھے چھوڑ دیا
کلاؤڈ ہوسٹنگ کمپنی کلاؤڈ فلیئر کی تازہ رپورٹ کےمطابق مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے انٹرنیٹ پر انسانی ٹریفک کو پہلی بار تاریخ میں پیچھے چھوڑ دیا۔
کمپنی کےمطابق اےآئی اورخودکار پروگراموں کےاستعمال میں نمایاں اضافہ ہواہے،جس کے نتیجے میں مجموعی…
نامناسب لباس سے متعلق بیان پر علیزے شاہ کی فلک شبیر پر کڑی تنقید، الزامات بھی عائد
اداکارہ علیزے شاہ نے گلوکار فلک شبیر کے حالیہ نامناسب لباس سے متعلق بیان پرمنافقت کی نشاندہی کرتے ہوئے ان پر تنقید کی ہے۔
اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے بیان میں کہا ماضی میں انہوں نے فلک شبیر کیساتھ ایک میوزک ویڈیو میں کام کیا،جس میں انھیں…
تیزاب گردی کا شکار کوئٹہ کی خاتون ڈاکٹر کراچی میں زیرِ علاج
کوئٹہ میں تیزاب سے جھلس کر زخمی ہونے والی خاتون ڈاکٹر کا کراچی کے نجی اسپتال میں علاج جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق خاتون ڈاکٹر کراچی کی یونیورسٹی روڈ پر واقع نجی اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے متاثرہ ڈاکٹر کا…
برطانیہ اور تیونس میں فلسطین کے حق میں مظاہرے، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
مانچسٹر/بیزرت: برطانیہ اور تیونس میں فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی اور غزہ میں جاری جنگ کے خلاف بڑے مظاہرے کیے گئے، جن میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور فلسطینی عوام کے حق میں نعرے بلند کیے۔
برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں فلسطین کے حامی مظاہرین…
