Browsing Category

کھیل

وزیرِاعظم شہباز شریف کی ویمنز کرکٹ ٹیم کو زمبابوے کے خلاف وائٹ واش پر مبارکباد

وزیرِاعظم شہباز شریف نے زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز میں شاندار کامیابی پر پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کو زمبابوے کے خلاف سیریز میں 3-0 سے کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتا…

شاہین آفریدی نے بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ میچ میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

شاہین آفریدی نے بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے مقابلے  میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اہم سنگ میل…

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی بیلاروس کے ایتھلیٹس پر عائد پابندی ہٹانے کی سفارش

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے بیلاروس کے ایتھلیٹس پر سے پابندی ہٹانے کی سفارش کردی۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے اپنے بیان میں کہا کہ بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے والے بیلاروسی ایتھلیٹس کیلئے تمام پابندیاں ہٹادی جائیں۔ خبر…

آئی سی سی نے 20 ٹوئنٹی کرکٹ ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری کردی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق مردوں میں بھارت اور خواتین میں آسٹریلیا کی ٹیم بدستور نمبر ون ہے۔ مردوں کی رینکنگ میں بھارت کی برتری کم ہو کر 13…

عثمان طارق نے انگلش کاؤنٹی ٹیم واروکشائر کے ساتھ معاہدہ کر لیا

پاکستانی کرکٹر عثمان طارق نے انگلش کاؤنٹی ٹیم واروکشائر کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے، جس کے تحت وہ 2026 کے وٹالٹی بلاسٹ میں ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ واروکشائر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عثمان طارق بطور غیر ملکی کھلاڑی ’واروکشائر بیئرز‘…

پہلا ون ڈے: پاکستان ویمنز ٹیم کا زمبابوے کو 351 رنز کا ہدف

آئی سی سی ویمن چیمپیئن شپ کے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستانی ویمن ٹیم نے زمبابوے کو جیت کیلئے 351 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں زمبابوے کی جانب سے دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان ویمنز ٹیم نے مقررہ…

پی ایس ایل 11: پی سی بی کا ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، بابراعظم کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے جس میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا۔ پی سی بی کے مطابق بابراعظم کو شاندار بیٹنگ اور بہترین قیادت کی…

پی ایس ایل الیون کی رنگانگ اختتامی تقریب ، گلوکاروں کی شاندار پرفارمنس

پی ایس ایل11 کی رنگا رنگ اختتامی تقریب میں ثقافتی رنگ بکھر گئے، گلوکاروں کی پرفارمنس پر شائقین جھوم اُٹھے۔ قذافی سٹیڈیم میں ہونے والی اختتامی تقریب نے پی ایس ایل 11 کو یادگار بنا دیا، شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد اسٹیڈیم میں موجود رہی۔ سابق…

آئی پی ایل: متنازع کیچ پر ویرات کوہلی کی امپائر سے لڑائی

تنازعات کی زد میں رہنے والی انڈین پریمیئر لیگ میں ایک اور نیا تنازع سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بینگلور اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان ایک اہم میچ اس وقت تنازع کا شکار ہو گیا جب رجت پاٹیدار کے آؤٹ ہونے پر شدید ردعمل…