Browsing Category
کھیل
پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز، ٹکٹس کی فروخت کا آج سے آغاز
شائقین آج دوپہر 3 بجے سے pcb.tcs.com.pk پر آن لائن ٹکٹ خرید سکیں گے۔
لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد کے 16 کوریئر ایکسپریس سینٹرز پر فزیکل ٹکٹ دستیاب ہوں گے، لاہور میں آٹھ، راولپنڈی میں پانچ اور اسلام آباد میں تین ٹی سی ایس سینٹرز…
کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جیت لیا
داماک کو 1-4 سے شکست دے کر لیگ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
اس کامیابی کے ساتھ النصر نے 86 پوائنٹس حاصل کیے اور اپنے روایتی حریف الہلال کو دو پوائنٹس کے فرق سے پیچھے چھوڑ دیا۔
یہ النصر کا 2019 کے بعد پہلا سعودی پرو لیگ ٹائٹل ہے جبکہ…
آسٹریلیا کیخلاف سیریز: رضوان کو ڈراپ کرکے نئے وکٹ کیپرز کو آزمانے کا امکان
اطلاعات کے مطابق آسڑیلیا کے خلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے سلیکشن کمیٹی کوچ مائیک ہیسن اور کپتان شاہین شاہ آفریدی کے درمیان مشاورت کے بعد جس ٹیم کو منتخب کیا جارہا ہے، اس میں تجربے کار وکٹ کیپر سابق کپتان محمد رضوان کی شمولیت کا امکان…
سلہٹ ٹیسٹ بھی پاکستان کے ہاتھ سے نکلنے لگا، جیت کیلئے 121 رنز درکار، تین وکٹیں باقی
بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کے اختتام پر پاکستان نے 437 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 316 رنز بنالیے۔
بنگلہ دیش کی جانب سے دیے گئے 437 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پہلی وکٹ 27 رنز پر گری، عبداللّٰہ فضل…
سلہٹ ٹیسٹ: دوسرے دن کا کھیل ختم، بنگلادیش کو 156 رنز کی برتری حاصل
سلہٹ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں دوسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا، بنگلادیش کو پاکستان کیخلاف 156 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔
دوسرے روز کھیل کے اختتام پر بنگلہ دیش نے اپنی دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز بنالیے۔
محمود حسن جوئے 52، مومن…
آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فاطمہ ثناء کی قیادت میں منیبہ علی، گل فیروزہ، عائشہ ظفر، ارم جاوید، ایمان فاطمہ اور عالیہ ریاض…
مجھے یقین ہے ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، سیکرٹری جنرل فیفا
فیفا کے سیکرٹری جنرل میٹیاس گرافسٹارم نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے ایران رواں سال ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا باوجود اس کے کہ ویزہ مسائل اور حالیہ کشیدگی کے باعث ایران کی شرکت پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
استنبول کے…
باسکٹ بال کی عالمی تنظیم فیبا کے وفد کا دورۂ پاکستان
باسکٹ بال کی عالمی تنظیم فیبا کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔
فیبا ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایشیا ہیگوپ خاجیریان کی ڈی جی پی ایس بی محی الدین وانی سے ملاقات ہوئی۔
فیبا نے پاکستان میں باسکٹ بال کی ترقی کے لیے بھرپور تعاون کی پیشکش کی ہے۔
ملاقات میں…
آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے اچھی تیاری کر رہے ہیں: مائیک ہیسن
پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کےلیے اچھی تیاری کر رہے ہیں۔
لاہور میں وائٹ بال کیمپ کے دوران گفتگو میں ہیڈ کوچ نے کہا کہ کیمپ میں آج وارم اپ میچ کھیل رہے ہیں، یہاں نئے کھلاڑی آئے ہیں جن کے…
پہلے روز کا کھیل ختم، پاکستان نے بنگلہ دیش کے 278 رنز کے جواب میں 21 رنز بنالیئے
پاکستان نے پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر بنگلہ دیش کے 278 رنز کے جواب میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 21 رنز بنا لیئے ہیں اور 257 رنز کا خسارہ باقی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور بنگلہ دیش کو بیٹنگ…
