Browsing Category

پاکستان

پاکستان

موٹروے پولیس کا بہادرانہ اقدام: بزرگ شہری کو بچانے والے سب انسپکٹر ارسلان محمود کو انعام و تعریفی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 3 نومبر 2025: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) کے سب انسپکٹر ارسلان محمود نے انسانی ہمدردی اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بزرگ شہری کو پانی کے نالے میں گرنے سے بچا کر زندگی محفوظ کر لی۔ یہ…

اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن — خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار، 37 کلو منشیات برآمد، مالیت 2 کروڑ 97…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد | 3 نومبر 2025ء انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ 37 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی جس کی مالیت 2…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا افغانستان میں زلزلہ سے جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور | 3 نومبر 2025ء گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا افغانستان میں زلزلہ سے جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے افغانستان کے شہر مزار شریف اور ملحقہ علاقوں میں آنے والے زلزلے کے…

سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی خان گڑھ آمد، سردار مہر خاندان سے تعزیت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گھوٹکی | 2 نومبر 2025ء سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی خان گڑھ آمد، سردار مہر خاندان سے تعزیت سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن خان گڑھ، گھوٹکی پہنچے جہاں انہوں نے…

درگاہ پیر ذاکری سکرنڈ میں 129واں سالانہ روحانی اجتماع — محبت، امن اور انسانیت کا پیغام اجاگر

سکرنڈ | 2 نومبر 2025ء درگاہ پیر ذاکری سکرنڈ میں 129واں سالانہ روحانی اجتماع انتہائی عقیدت، احترام اور روحانیت سے بھرپور فضا میں منعقد ہوا، جس میں ملک کے مختلف صوبوں اور دور دراز علاقوں سے ہزاروں مریدین، عقیدت مند اور روحانی فیض کے متلاشی…

وزیر اعظم شہباز شریف کی مدبرانہ قیادت میں ملک کو معاشی میدان اور سفارتی سطح پر بھی بڑی کامیابیاں…

مانسہرہ۔ 02 نومبر  :وفاقی وزیر مذہبی امور،بین المذاہب وآہنگی سردار محمدیوسف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی مدبرانہ قیادت میں پاکستان کونہ صرف معاشی میدان میں بلکہ سفارتی سطح پر بھی بڑی کامیابیاں حاصل ہوئیں اور دنیا میں ملک کا وقار…

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی مشرف علی زیدی کو وزیراعظم کا ترجمان برائے غیر ملکی میڈیا تعینات…

اسلام آباد۔2نومبر :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے مشرف علی زیدی کو وزیراعظم کا ترجمان برائے غیر ملکی میڈیا تعینات ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ اتوار کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر اپنی ایک پوسٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ترک وزیرِ خارجہ کی دعوت پر کل(پیر) ایک روزہ دورے پر استنبول روانہ ہوں گے

اسلام آباد۔2نومبر :نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ترک وزیرِ خارجہ کی دعوت پر (کل)پیر 3 نومبر کو ایک روزہ دورے پر استنبول روانہ ہوں گے، جہاں وہ عرب-اسلامی وزرائے خارجہ کے رابطہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔اتوار کو دفتر خارجہ سے…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جنوبی افریقہ کے خلاف شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد۔2نومبر  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جنوبی افریقہ کے خلاف شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ گرین شرٹس نے بہت عمدہ کھیل پیش کیا ہے، جنوبی…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی احسن بھون کو اسلام آ باد بار کونسل اور پنجاب بار کونسل کے انتخابات میں…

اسلام آباد۔2نومبر  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انڈیپینڈنٹ گروپ اور اس کے سربراہ احسن بھون کو اسلام آ باد بار کونسل اور پنجاب بار کونسل کے انتخابات میں واضح برتری پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ نو منتخب نمائندے دیانتداری،…