Browsing Category
پاکستان
پاکستان
آزاد صحافت ایک مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے، باخبر اور ذمہ دار صحافت کسی بھی جمہوری…
اسلام آباد۔2نومبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزاد صحافت ایک مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے،آزاد، باخبر اور ذمہ دار صحافت کسی بھی جمہوری معاشرے کی بنیاد ہے،اپنے پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کے دوران ان کے خلاف تشدد،…
یلو لائن منصوبے کے تحت ای وی بسز متعارف کرائی جا رہی ہیں، جن کے ذریعے ماحولیاتی بہتری اور سفری…
کراچی
25 اکتوبر 2025
سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سینیٹر تاج حیدر برج کراچی کے شہریوں کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومتِ سندھ کا ایک عظیم منصوبہ ہے، یہ برج یلو لائن…
وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ کے 1000 کامیاب جگر ٹرانسپلانٹ پر اظہارِ تشکر
لاہور۔2نومبر :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (پی کے ایل آئی) کے جگر کی پیوندکاری کے 1000 کامیاب آپریشن کا سنگ میل عبور کرنے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے جو پودا 2017 میں لگایا تھا…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری قطر میں ہونے والی دوسری عالمی سماجی ترقیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
2 نومبر 2025
صدرِ مملکت آصف علی زرداری قطر میں ہونے والی دوسری عالمی سماجی ترقیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
یہ اجلاس اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے زیرِ اہتمام 4 تا 6 نومبر کو دوحہ میں منعقد ہوگا۔
صدر آصف علی زرداری سماجی ترقی، روزگار کے…
ہیلفنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈیولپمنٹ کے زیر اہتمام دو روزہ ڈیجیٹل میڈیا ٹریننگ ورکشاپ کامیابی سے…
ہیلفنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈیولپمنٹ (HHRD) پاکستان کے تحت یوتھ ایمپاورمنٹ پروگرام کے زیر اہتمام منعقدہ دو روزہ ڈیجیٹل میڈیا ٹریننگ ورکشاپ گلگت میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ ورکشاپ میں نوجوان شرکاء کو ڈیجیٹل میڈیا، فوٹوگرافی اور…
اسلام آباد میں گلگت بلتستان کے 78ویں یومِ آزادی کی تقریب — آزادی کے ہیروز کو خراجِ عقیدت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد | 2 نومبر 2025ء
اسلام آباد میں گلگت بلتستان جرنلسٹس فورم راولپنڈی اسلام آباد اور نیشنل پریس کلب کے زیرِ اہتمام گلگت بلتستان کے 78ویں یومِ آزادی کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ترجمان حکومت گلگت بلتستان…
سی ٹی ڈی پشاور میں دھماکے پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا نوٹس، فوری رپورٹ اور…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 2 نومبر 2025ء
سی ٹی ڈی پشاور میں دھماکے پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا نوٹس، فوری رپورٹ اور حفاظتی اقدامات کی ہدایت
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پشاور کے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ…
صدر پی ایف یوجے ورکرز ڈاکٹر سعدیہ کمال کی سوات پریس کلب میں عہدیداران ودیگرصحافیوں کے ہمراہ پریس…
صدر پی ایف یوجے ورکرز ڈاکٹر سعدیہ کمال کی سوات پریس کلب میں عہدیداران ودیگرصحافیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس اور صحافیوں کو درپیش مسائل بارے تفصیلی میٹنگ _
پشاور سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکہ، گورنر خیبرپختونخوا نے شہید پولیس اہلکار پر افسوس اور لواحقین سے…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 2 نومبر 2025ء
پشاور سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکہ، گورنر خیبرپختونخوا نے شہید پولیس اہلکار پر افسوس اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا
پشاور کے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (CTD) تھانے میں آج دھماکہ ہوا جب تھانے کے مال خانے…
پی ٹی آئی سندھ کے وفد کی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے ملاقات، عمران خان رہائی تحریک پر…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 2 نومبر 2025ء
پی ٹی آئی سندھ کے وفد کی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے ملاقات، عمران خان رہائی تحریک پر اظہار یکجہتی
پی ٹی آئی سندھ کا ایک کثیر رکنی وفد، جس میں کارکنان اور عمران خان رہائی تحریک کے…
