Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پائیدار نمو کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات لازم ہیں وزیراعظم اصلاحات کے عمل کوآگے بڑھانے میں قائدانہ…

اسلام آباد۔3نومبر :وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ پائیدار نمو کیلئے عروج وزوال کے چکر کا خاتمہ اورمعاشی استحکام و سازگار جیوپولیٹیکل حالات کو زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری اور تجارت کیلئے بروئے کارلانا ہمارا مطمع…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا عرب اسلامی وزرائے خارجہ کے ہمراہ غزہ میں پائیدار جنگ بندی اور مستحکم امن…

استنبول۔3نومبر  :نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے دیگر عرب اسلامی وزرائے خارجہ کے ہمراہ غزہ میں پائیدار جنگ بندی اور مستحکم امن کیلئے آئندہ کی حکمت عملی پر غور و خوض کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے پیر کو جاری بیان کے…

ہم بیانیہ کی جنگ لڑ رہے ہیں، ہمارا بیانیہ ایک بھرپور جواب کی صورت میں ہے، ہمارا ہدف ملک میں بیرونی…

اسلام آباد۔3نومبر :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم بیانیہ کی جنگ لڑ رہے ہیں، ہمارا بیانیہ ایک بھرپور جواب کی صورت میں ہے، ایک طرف جھوٹا بیانیہ پھیلایا گیا جبکہ دوسری طرف واضح حقائق نے دنیا کی آنکھیں کھول دیں،…

وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان اور ٹانک میں فتنہ الخوارج کےخلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی…

اسلام آباد۔3نومبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شمالی وزیرستان اور ٹانک میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف الگ الگ کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے…

انجینئر امیر مقام کا مسلم لیگ (ن) چارسدہ کے نائب صدر بابر خان عمرزئی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  پشاور، 3 نومبر: وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے مسلم لیگ (ن) چارسدہ کے نائب صدر بابر خان عمرزئی کے المناک انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے…

صدر آصف علی زرداری کا خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کی دراندازی ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  اسلام آباد، 3 نومبر: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائی کو سراہا ہے۔ صدرِ مملکت نے کہا کہ بھارتی پشت پناہی یافتہ فتنہ…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا شمالی افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  اسلام آباد،3 نومبر: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے افغانستان کے شمالی علاقوں میں آنے والے ہولناک زلزلے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ سے…

سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 1,589 نئے کیسز رپورٹ، دو اموات کی تصدیق

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 3 نومبر: محکمہ صحت سندھ نے صوبے میں ڈینگی کی تازہ ترین صورتحال سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,978 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1,589 کے نتائج مثبت آئے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی ڈویژن…

بلتستان کی زیر صدارت نیشنل ایمیونائزیشن ڈیز کا جائزہ اجلاس — پولیو فری گلگت بلتستان ہمارا قومی عزم…

 گلگت، 3 نومبر: چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا کی زیر صدارت قومی حفاظتی ٹیکہ جات کے ایام (نیشنل ایمیونائزیشن ڈیز) کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس چیف سیکریٹری آفس گلگت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ صحت، داخلہ،…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے عوامی ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر روکنے کے لیے سخت اقدامات کی ہدایت

 پشاور، 3 نومبر 2025 – عسکر انٹرنیشنل رپورٹ: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے عوامی ترقیاتی منصوبوں میں غیر ضروری تاخیر روکنے کے لیے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایت دی ہے کہ منصوبوں کو مقررہ ٹائم لائنز کے مطابق…