Browsing Category
پاکستان
پاکستان
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی کی رہائش گاہ پر آمد
اسلام اباد: ملاقات میں قومی و سیاسی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
اسلام اباد: ملاقات میں 27ویں آئینی ترمیم اور صوبائی خودمختاری پر ممکنہ اثرات زیرِ غور
اسلام اباد: ضم اضلاع کے لیے این ایف سی ایوارڈ کا اضافی حصہ تاحال فراہم نہیں کیا گیا، وزیر…
فوگ سیزن سے پہلے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت، ڈی آئی جی سینٹرل زون
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 4 نومبر:
ڈی آئی جی سینٹرل زون سید فرید علی نے سینٹرل زون کے بیٹ آفس کا سرپرائز دورہ کیا اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف فوری و سخت کارروائی کرنے اور فوگ سیزن کے آغاز سے قبل مصیبت میں مبتلا روڈیوزرز کی…
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ماہِ اکتوبر کارکردگی رپورٹ جاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 4 نومبر 2025
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ماہِ اکتوبر کارکردگی رپورٹ جاری
مضر صحت خوراک تیار کرنے والے 51 ریسٹورنٹس سیل، 25 لاکھ سے زائد جرمانے
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے ماہِ اکتوبر کی کارکردگی رپورٹ جاری کر…
پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کی افتتاحی تقریب کا کراچی میں انعقاد
کراچی، 03 نومبر 25: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس 2025 کے دوسرے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ہوئی۔ سعودی وزیر برائے ٹرانسپورٹ و لاجسٹک سروسز، جناب صالح الجاسر تقریب کے اعزازی مہمان تھے، جبکہ وفاقی…
وزیراعظم کی قیادت میں حکومت نجکاری کے اہداف کے حصول کیلئے پرعزم ہے، نجکاری کا مقصد اداروں کی…
اسلام آباد۔3نومبر :وزیر اعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں حکومت نجکاری کے اہداف کے حصول کیلئے پرعزم ہے، نجکاری میں عالمی سطح کے مالیاتی ماہرین کی خدمات سے استفادہ کیا جا رہا ہے، نجکاری کا…
پاکستان اور ترکیہ کے وزراءتجارت کی ملاقات، دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے پر اتفاق
استنبول۔3نومبر :وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے سٹینڈنگ کمیٹی فاراکنامک اینڈ کمرشل کواپریشن آف دی ارگنائزیشن آف دی اسلامک کواپریشن )کے 41 ویں اجلاس کے موقع پر استنبول میں ترکیہ کے وزیر تجارت پروفیسر ڈاکٹر عمر بولات سے ملاقات کی۔ پیر کو…
ہر سال 10ہزار مائیں قبل از زچگی امراض کے باعث جاں بحق ہوجاتی ہیں،وفاقی وزیرقومی صحت سیدمصطفیٰ کمال
اسلام آباد۔3نومبر :وفاقی وزیرقومی صحت سیدمصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہر سال 10ہزار مائیں قبل از زچگی امراض کے باعث جاں بحق ہوجاتی ہیں،پاکستان میں غربت بیماریوں کی سب سے بڑی وجہ ہے، ہیپاٹائٹس میں پاکستان بدقسمتی سے پہلے نمبر پر ہے۔ ان خیالات…
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کی سی وی ایف وفد سے ملاقات، پاکستان کے کلائمیٹ پراسپرٹی پلان پر تبادلہ…
اسلام آباد۔3نومبر :وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے کلائمیٹ وَلنریبل فورم کے وفد سے ملاقات کی جس میں پاکستان کے مجوزہ کلائمیٹ پراسپرٹی پلان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ منصوبہ آئندہ ماحولیاتی…
حکومت نے ملک میں کیش لیس اکانومی کے فروغ پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے،ڈیٹا ایکسچینج لیئر کے پائلٹ…
اسلام آباد۔3نومبر :وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شنزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک میں کیش لیس اکانومی کے فروغ پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے،ڈیٹا ایکسچینج لیئر کے پائلٹ پراجیکٹ کا دسمبر میں آغاز ہوگا، ڈیجیٹل…
توانائی کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کر رہے ہیں،گزشتہ 18 ماہ میں بجلی کی قیمت میں 10.5 فیصد تک کی…
اسلام آباد۔3نومبر :وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کر رہے ہیں،توانائی کے شعبے کے تکنیکی مسائل کو حل کر کے اربوں روپے کی بچت کی،گزشتہ 18 ماہ میں بجلی کی قیمت میں 10.5 فیصد تک…
