Browsing Category
پاکستان
پاکستان
گڈ گورننس اور سروس ڈیلیوری عوام کا بنیادی حق ہے،چیف سیکرٹری بلوچستان
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے کہا ہے گڈ گورننس اور سروس ڈیلیوری عوام کا بنیادی حق ہے اور کسی بھی ریاست کی بنیادی ذمہ داریوں میں شامل ہے کہ وہ اپنے شہریوں کو شفاف، موثر اور مساوی بنیادوں پر خدمات فراہم کرے اور ایک ایسا نظام قائم کرے…
40 ہزار سے زائد غیر قانونی باشندے بلوچستان سے اپنے ملک چلے گئے،ڈپٹی کمشنر زاہد خان
ڈپٹی کمشنر زاہد خان کے ہدایات کی روشنی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) نجم الدین کبزئی کی زیر نگرانی ضلع پشین سے غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے افغان ہولڈنگ کیمپ کا دورہ کرنے کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے…
بلوچستان، دو روز میں سیلابی ریلے اور ڈیم میں ڈوبنے سے 5خواتین جاں بحق
بلوچستان صوبائی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ 2روز میں بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی ریلے اور ڈیم میں ڈوبنے سے 5خواتین جاں بحق ہوگئی ہیں۔
جاری بیان میں بلوچستان صوبائی انتظامیہ نے بتایا کہ ژوب سیلابی ریلے میں بہنے سے 4 خواتین جبکہ…
تحصیل گلستان عبدالرحمن زئی میں المناک واقعہ – خسرہ کی وباء سے چار بچوں کا انتقال
تحصیل گلستان عبدالرحمن زئی میں المناک واقعہ – خسرہ کی وباء سے چار بچوں کا انتقال
کلی عبدالرحمن زئی میں ایک دل خراش واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک ہی گھر کے چار معصوم بچے خسرہ کی وبا کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار گئے۔۔۔ یہ بچے عبدالکریم کے نواسے…
شہری خبریں – پانی پلانٹ آپریٹرز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر اسمبلی کے باہر احتجاج کا اعلان…
شہری خبریں - پانی پلانٹ آپریٹرز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر اسمبلی کے باہر احتجاج کا اعلان کردیا
-----------------------------------------------------------
کوئٹہ، 30 جون (پی پی آئی) بلوچستان میں واٹر پلانٹ آپریٹرز نے اپنی طویل عرصے سے…
جُرم کی خبر – کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
جُرم کی خبر - کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
-----------------------------------------------------------
کوئٹہ، 30 جون (پی پی آئی) کوئٹہ میں سریاب روڈ پر واقع ویگن اڈہ موسی کالونی میں پیر کے روز نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک شخص…
مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینا سپریم کورٹ کے شاندار ترین فیصلوں میں سے تھا، سلمان اکرم راجا
اسلام آباد:
پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینا سپریم کورٹ کے شاندار ترین فیصلوں میں سے ایک تھا۔
ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجا نے کہا کہ…
مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، الیکشن کمیشن اہم اجلاس آج متوقع
اسلام آباد:
مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس آج متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے حکمت عملی طے کی جائے گی اور عدالتی فیصلے کا جائزہ لیا جائے گا۔…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
اسلام آباد:
مہنگائی کے ستائے عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری، یکم جولائی سے قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے 15 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔
ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل کی…
پنجاب اسمبلی؛ اپوزیشن کے 4ارکان قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ سے فارغ
لاہور:
پنجاب حکومت نے اپوزیشن ارکان کے خلاف سخت اقدام کرتے ہوئے چار ارکان کو قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے لیے تحریک عدم اعتماد کامیاب کروا لی۔
اپوزیشن کے چار چیئرمین کو پنجاب اسمبلی کی اسٹینڈنگ سے فارغ کر دیا گیا۔
اپوزیشن رکن…
