Browsing Category

پاکستان

پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے ڈاکٹرعافیہ صدیقی کے معاملے پر ہرممکن قانونی و سفارتی مدد کی فراہمی کےلئے…

اسلام آباد۔25جولائی  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ڈاکٹرعافیہ صدیقی کے معاملے پر حکومت کی جانب سے ہرممکن قانونی و سفارتی مدد کی فراہمی کا یقین دلاتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی۔جمعہ کو وزیراعظم آفس کے…

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی صدر نوابزادہ محسن علی خان کی ملاقات،…

اسلام آباد۔25جولائی  :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی صدر اور سابق صوبائی وزیر نوابزادہ محسن علی خان نے ملاقات کی۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نوابزادہ محسن علی خان اپنے بیٹے…

یورپی یونین پاکستان کے سب سے بڑے تجارتی شراکت داروں میں سے ایک ہے،وزیراعظم شہباز شریف کی یورپی یونین…

اسلام آباد۔25جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یورپی یونین کے ساتھ پاکستان کی تجارتی شراکت داری کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین پاکستان کے سب سے بڑے تجارتی شراکت داروں میں سے ایک ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یورپی یونین کی…

وزیراعظم نے پاکستان کے پہلے سکلز ایمپیکٹ بانڈ کی منظوری دے دی، نوجوانوں کو روزگار کے قابل تعلیم و…

اسلام آباد۔25جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کے پہلے سکلز ایمپیکٹ بانڈ کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جدید ماڈل نوجوانوں کو روزگار کے قابل بنانے کیلئے نجی سرمایہ کاری کو راغب کرے گا،پاکستان کے باصلاحیت نوجوان پاکستان کا سب سے…

ادارہ جاتی اصلاحات حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد۔25جولائی  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ادارہ جاتی اصلاحات ہماری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،معیشت کی ڈیجیٹائزیشن، سرکاری اداروں کی رائیٹ سائزنگ اور حکومتی اداروں میں میرٹ پر ماہرین کی تعیناتی کے ایجنڈے پر عمل…

صفر کا چاند نظر نہیں آیا۔

صفر کا چاند نظر نہیں آیا۔ کل 30 محرم الحرام 1447 ھ ہے۔ یکم صفر المظفر 1447 ہجری اتوار 27 جولائی کو ہو گا چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق نوٹیفیکیشن جاری

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کا انسانی سمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کا انسانی سمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری جاری کاروائیوں میں  5 انسانی سمگلرز گرفتار گرفتار ملزمان میں رفاقت ، شبرز، محمد صدیق ، محمد یاسین اور قاسم شاہین شامل ملزمان کو گوجرانوالہ اور گجرات کے مختلف علاقوں سے…

ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی ہدایات غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی میں ملوث نیٹ ورک…

ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی ہدایات غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی میں ملوث نیٹ ورک کے خلاف اقدامات جاری ایف آئی اے کا مصدقہ ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کی بنیاد پر غیر قانونی فارن ایکسچینج کے کاروبار اور ہنڈی/حوالہ کے…

پرانے اور ناکارہ سرکاری پاور جنریشن پلانٹس کے ملبے کی 46.73 ارب روپے میں فروخت کا عمل کامیابی سے…

اسلام آباد۔25جولائی:پاور ڈویژن کے ترجمان نے کہا ہے کہ پرانے اور ناکارہ سرکاری پاورجنریشن پلانٹس کے ملبے کی 46.73 ارب روپے میں فروخت کا عمل کامیابی سے مکمل کر لیاگیا ہے۔ جمعہ کو پاور ڈویژن سے جاری بیان میں ترجمان نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان…

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے نوابزادہ محسن علی خان کی ملاقات، پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سابق صوبائی صدر اور سابق صوبائی وزیر نوابزادہ محسن علی خان نے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ان کے بیٹے شہریار اور دیگر قریبی ساتھی…