Browsing Category
پاکستان
پاکستان
بصارت سے محروم افراد کی تعلیم قابلِ تحسین ہے: وزیراعلیٰ پنجاب
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بصارت سے محروم افراد کو علم سے روشناس کرانے والے افراد اور ادارے قابلِ تحسین ہیں۔
عالمی یومِ بریل کے موقع پر پیغام میں انہوں نے لوئس بریل کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا…
زمونگ کور سے بچوں کے نکالے جانے پر فوری انکوائری کا حکم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے زمونگ کور ماڈل انسٹیٹیوٹ سے بچوں کے نکالے جانے کے معاملے پر فوری انکوائری کا حکم دے دیا۔
وزیراعلیٰ نے اچانک دورے کے دوران بچوں اور انتظامیہ سے ملاقات کی اور 11 بچوں کے اخراج،…
پنجاب میں ترقیاتی منصوبے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت شروع کرنے کا فیصلہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: پنجاب حکومت نے نئے سال میں سڑکوں، مکانات، ہاسٹلز، واٹر انفراسٹرکچر اور سیوریج سسٹم کی تعمیر و بحالی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے 18 اہم صوبائی سڑکوں اور 24…
وزیراعظم نے اقتصادی گورننس اصلاحات کیلئے 15 رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کر دی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وزیراعظم نے اقتصادی گورننس سسٹمز میں اصلاحات کے لیے 15 رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کریں گے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق کمیٹی وزیراعظم کے اقتصادی گورننس…
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😢 جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی…
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😢 جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی صاحب انتقال فرما گئے
إنَّالِلّٰہ وَإنَّاإِلَیہِ راجِعُون ،
استاد محترم حضرت اقدس حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی صاحب
(مہتمم جامعہ اشرفیہ…
شہید ذوالفقار علی بھٹو: جدید اور ایٹمی پاکستان کے معمار
شرجیل انعام میمن
پاکستان کی تاریخ میں کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جن کی زندگی اور قیادت نہ صرف اپنے عہد کی تشکیل کرتی ہے بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے بھی رہنمائی کا مینار بن جاتی ہے۔ ان میں سب سے نمایاں شخصیت شہید ذوالفقار علی بھٹو ہیں، جنہیں…
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 18 ویں یوم شہادت پر…
گڑھی خدا بخش / لاڑکانہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 18 ویں یوم شہادت پر عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی دنیا کی پہلی اور پاکستان کی دو بار منتخب ہونے والی خاتون وزیراعظم اور…
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ڈیرہ اسماعیل خان کے امن میلے کا دورہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | 4 جنوری 2026
ڈیرہ اسماعیل خان: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان کے دیہی علاقے جھوک اوبھیچڑ موضع دھپ میں منعقدہ امن میلے میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ میلے میں گھڑسواری کے مقابلے، ثقافتی…
خیبر پختونخوا میں بڑی مثبت تبدیلی نظر آ رہی ہے، عوام نے سچ اور جھوٹ، وفاداری اور بے وفائی میں فرق…
بٹ خیلہ۔ 04 جنوری :وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بڑی مثبت تبدیلی نظر آ رہی ہے، عوام نے سچ اور جھوٹ، وفاداری اور بے وفائی میں…
نائب وزیرِ اعظم ووزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کاچینی وزیر خارجہ کی دعوت پر بیجنگ کا دورہ…
اسلام آباد۔4جنوری :نائب وزیرِ اعظم ووزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر بیجنگ کا دورہ کیا اور پاکستان۔چین وزرائے خارجہ کے اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے ساتویں دور کی مشترکہ صدارت کی۔اتوار کو دفتر خارجہ سے جاری…
