Browsing Category

پاکستان

پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا ممتاز ماہر امراض چشم ڈاکٹر پرامیلا لال کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار

 اسلام آباد۔4جنوری :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ممتاز ماہر امراض چشم ڈاکٹر پرامیلا لال کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے ڈاکٹر پرامیلا لال کے اہل خانہ سے…

وزیراعظم شہباز شریف کا ضلع لکی مروت میں فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے افسوس کا…

لاہور۔4جنوری :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع لکی مروت میں فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداءکے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے…

 کیڈٹ کالج جعفرآباد: بارہویں یوم والدین کی پروقار تقریب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جعفرآباد / بیورو نیوز – کیڈٹ کالج جعفرآباد میں بارہویں یوم والدین کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مہمانِ خاص آئی جی ایف سی محمد عاطف مجتبیٰ اور پرنسپل برگیڈیئر صغیر احمد نے شرکت کی۔ تقریب میں کیڈٹس، اساتذہ،…

پنجاب میں 24 گھنٹوں میں 1039 ٹریفک حادثات، 10 افراد جاں بحق اور 1169 زخمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) – پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں 1039 ٹریفک حادثات ہوئے جن میں 10 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 1169 زخمی ہوئے۔ ان میں سے 489 شدید زخمیوں کو…

خیبرپختونخوا ٹرانسمشن لائن اور پن بجلی منصوبوں کی بروقت تکمیل کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 4 جنوری 2026: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیر صدارت خیبرپختونخوا ٹرانسمشن لائن اینڈ گرڈ سسٹم کمپنی سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جس میں ٹرانسمشن لائن اور پن بجلی منصوبوں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا…

لکی مروت میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی شدید مذمت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 4 جنوری 2026: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس انچارج سمیت تین پولیس اہلکاروں کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ نے واقعے کو…

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا زمونگ کور ماڈل انسٹیٹیوٹ کا اچانک دورہ، انکوائریوں اور اصلاحی اقدامات کا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 4 جنوری 2026: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے یتیم اور بے سہارا بچوں کے لیے قائم زمونگ کور ماڈل انسٹیٹیوٹ کا گزشتہ شب اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے بچوں اور انتظامیہ سے ملاقات کر کے مسائل سنے اور موقع…

سرگودھا میں کرنٹ لگنے سے تین بھائی جاں بحق، وزیراعلیٰ کا اظہارِ افسوس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 4 جنوری 2026: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سرگودھا میں کرنٹ لگنے سے تین بھائیوں کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار…

سروس ڈلیوری اور گڈ گورننس کیلئے سی ایم انسپکشن ٹیمیں فیلڈ میں متحرک

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 4 جنوری 2026: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سروس ڈلیوری میں بہتری اور گڈ گورننس کے فروغ کیلئے نیا نگرانی ماڈل متعارف کراتے ہوئے سی ایم انسپکشن ٹیموں کو صوبہ بھر میں متحرک کر دیا ہے۔ انسپکشن ٹیمیں باقاعدگی سے…

وزیراعلیٰ مریم نواز کا عالمی یومِ بریل پر لوئس بریل کو خراجِ تحسین

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 4 جنوری 2026: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی یومِ بریل کے موقع پر بصارت سے محروم افراد کے لیے معاون رسم الخط کے موجد لوئس بریل کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ بریل بصارت سے…