Browsing Category

پاکستان

پاکستان

اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، 3 ملزمان گرفتار، 5 کروڑ 13 لاکھ روپے مالیت کی منشیات برآمد

اسلام آباد، 12 نومبر 2025 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات فروشوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کے دوران کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا اور مختلف اقسام کی 249.31 کلوگرام منشیات برآمد کی، جن…

کابل: طالبان حکومت کی پاکستان پر تجارتی انحصار ختم کرنے کی ہدایت، متبادل منڈیوں کی تلاش پر زور

 اسلام آباد(رپورٹ:ایم-الیاس ملاخیل) : افغانستان میں طالبان حکومت کے نائب وزیرِاعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر نے بدھ کے روز افغان تاجروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پاکستان پر تجارتی انحصار کم کرتے ہوئے متبادل راستے اور نئی منڈیاں تلاش…

اسلام آباد پولیس کا تھانہ گولڑہ کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن

 اسلام آباد، 12 نومبر 2025 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ گولڑہ کے مختلف علاقوں میں ایس پی صدر زون کی سپرویژن میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کیا گیا۔ سرچ آپریشن میں لیڈیز پولیس سمیت بڑی تعداد میں نفری نے حصہ…

مقامی حکومتوں کے بغیرجمہوریت کاتصورنامکمل، قومی تشخص،وفاق اورپاکستانیت سے متعلق امورپرتوجہ دیناضروری…

اسلام آباد۔11نومبر :وزیردفاع خواجہ محمدآصف نے کہاہے کہ مقامی حکومتوں کے بغیرجمہوریت کاتصورنامکمل ہے، قومی تشخص،وفاق اورپاکستانیت سے متعلق امورپرتوجہ دیناضروری ہے، دفاع اورقرضوں کی ادائیگی پورے ملک کا معاملہ اورمشترکہ نصب العین ہے۔ منگل…

پاکستان علاقائی روابط کو بڑھانے اور سماجی اقتصادی ترقی کے لیے شراکت داری کو مضبوط کرنے کیلئے پرعزم…

اسلام آباد۔11نومبر  نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کثیرالجہتی کیلئے عالمی عزم کی تجدید اور بین الاقوامی مالیاتی اور گورننس کے نظام میں فوری اصلاحات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی روابط کو بڑھانے اور سماجی…

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس، سینیٹر عرفان صدیقی…

اسلام آباد۔11نومبر  :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارر نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما، ممتاز سیاستدان، محقق اور دانشور سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹر عرفان صدیقی کا انتقال…

پارلیمان دنیا میں اعتماد کے معمار، اتفاق رائے کے فروغ دہندہ اور عوام کی آواز ہیں، چیئرمین سینیٹ و…

اسلام آباد۔11نومبر :چیئرمین سینیٹ و بانی چیئرمین انٹرپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس  سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پارلیمان دنیا میں امن و ترقی کے محض ناظر نہیں بلکہ اعتماد کے معمار، اتفاقِ رائے کے فروغ دہندہ اور عوام کی آواز ہیں، پاکستان…

وزیراعظم شہباز شریف کی اسلام آباد کے سیکٹر جی الیون میں کچہری میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ…

 اسلام آباد۔11نومبر  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد کے سیکٹر جی الیون میں کچہری میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کی جانب سے دہشت گردانہ حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی ایسی…

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، جناح میڈیکل کمپلیکس کی جلد تکمیل میں درپیش رکاوٹوں کو دور…

اسلام آباد۔11نومبر :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے جناح میڈیکل کمپلیکس کی جلد تکمیل میں درپیش رکاوٹوں کو تمام متعلقہ اداروں کے باہمی تعاون سے جلد از جلد دور کرنے اور معیاری تعمیر اور جدید سہولیات کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ منگل کو وزیر…

دنیا بھرمیں جاری تنازعات نے امن کی اہمیت کو مزید اجاگر کیا ہے، پاکستان نے ثابت کردیا وہ اپنی…

اسلام آباد۔11نومبر :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے امن و استحکام کو پائیدار ترقی کی بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھرمیں جاری تنازعات نے امن کی اہمیت کو مزید اجاگر کیا ہے، پاکستان نے ثابت کردیا کہ وہ اپنی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کے…