Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
فردوس عاشق نے توہین عدالت پر معافی مانگ لی، عدالت نے نیا نوٹس جاری کر دیا
اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو توہین عدالت پر نیا شوکاز نوٹس جاری کر تے ہوئے تحریری جواب جمع کروانے کا حکم دیدیا ، جسٹس اطہر من اللہ نے دورران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ…
دالبندین گرڈ اسٹیشن کے عقب میں واقع کلی مہیم خان نوتیزی جدید دور میں بجلی سے محروم
چاغی: چراغ تلے ااندھیرا دالبندین گرڈ اسٹیشن کے عقب میں واقع کلی مہیم خان نوتیزی جدید دور میں بجلی جیسی سہولت سے محروم ۔ان خیالات کا اظہار کلی مہیم خان نوتیزی دالبندین کے سماجی ورکر نورآحمد بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کلی مہیم خان جوکہ…
عوام کو ان کی دہلیز پر صحت کے سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے ،صوبائی وزیر صحت
کوہلو: صوبائی وزیر صحت میر نصیب اللہ مری کااچانک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوہلو کا دورہ،اسٹاف کی حاضری،شعبہ حادثات و دیگر شعبہ جات کا معائنہ کیا۔صوبائی وزیر نے فرائض میں غفلت برتنے پر ایک سرجن اور دو اسٹاف نرسز کو ملازمت سے برطرف کردیا ہے…
کوئٹہ کے علاقے کرانی روڈپر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق
کو ئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے کرانی روڈپر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق ہوگیاہے ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے کرانی روڈ دہوار کالونی کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص محمد آصف ولد نظرمحمد کو قتل…
انتخاباب میں کامیاب ہوکر تعلیم ،صحت،پانی ،سٹرکوں کے نظام کر درست کرکے حلقہ انتخاب کو مثالی بنائیں گے…
سبی: جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ قومی اسمبلی کے حلقہ 259 کے نامزد امید وار نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کا جذبے لے کر میدان میں نکلے ہیں، اپنے آباؤاجداد کی راویات کو برقرار رکھتے ہوئے حلقہ انتخاب کے مسئلہ مسائل حل کرنے…
نصیرآبادڈویژن کے مختلف علاقوںمیں موسم سرماکی پہلی بارش ، موسم خوشگوارہوگیا
ڈیرہ مرادجمالی: نصیرآبادڈویژن کے مختلف علاقوںمیں موسم سرماکی پہلی بارش گرج چمک بارش کے باعث موسم خوشگوارہوگیا کچے علاقوں کے راستے بند ہو گئے تاہم بارش سے کسی جانی نقصان ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی تاہم شالی سمیت دیگر فصلات کا نقصانات…
بلوچستان ہائی کو رٹ نے ڈسٹرکٹ وسیشنز ججز کے تبا د لوں و تعیناتی کے احکامات جاری کردیے
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کو رٹ کے اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے سروس کے تقاضوں عوامی مفا د کے پیش نظر فوری طور پر ڈسٹرکٹ وسیشنز ججز کے تبا د لوں و تعیناتی کے احکامات جاری کر د ئیے ہیں جس کے مطابق ایڈیشنل و سیشن جج جسٹس ڈیرہ…
ترکی،ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی چھا گئے
استنبول: ترکی میں جاری ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں محمدآصف اور بابر مسیح نے ایک اور کامیابی سمیٹ لی۔تفصیلات کے مطابق ترکی میں جاری
ثناء میر نے ایشیا گیم چینجر ایوارڈ پوری قوم کے نام کر دیا
لاہور: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر نے ایشیا گیم چینجر ایوارڈ پوری قوم کے نام کر دیا۔ثنا ء میر کو حال ہی میں امریکا کے شہر نیو یارک میں ایشیا گیم چینجر ایوارڈ سے نوازا گیا جو معاشرے کی متاثر کن شخصیات کو دیا جاتا ہے۔ثنا ء…
وسیم خان آسٹریلوی حکام کو 2021میں شیڈول دورہ پاکستان پراعتماد میں لیں گے
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان 13نومبر کو آسٹریلیا روانہ ہوں گے۔پی سی بی ذرائع کے مطابق اس ٹور کے دوران کرکٹ آسٹریلیا کے حکام سے ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوگی، آسٹریلوی کی قومی ٹیم کا دورہ…
