Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ(کل) سڈنی میں کھیلا جائیگا

سڈنی:  پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ(کل)اتوار کو سڈنی میں کھیلا جائے گا، جمعہ کو قومی ٹیم نے آرام کیا۔پاکستان ٹیم (آج)ہفتے کی صبح سڈنی کرکٹ گراونڈ میں ٹریننگ کرے گی اورٹریننگ سیشن کے بعد کپتان بابر اعظم کی پریس…

بھارتی آمرانہ اقدام مقبوضہ کشمیر کی حیثیت نہیں بدل سکتے، علی گیلانی

سری نگر: حریت رہنما سید علی گیلانی کا کہنا ہے کہ بھارت اپنے آمرانہ اقدامات کے ذریعے جموں و کشمیر کی متنازع حیثیت کو بدل نہیں سکتا ہے۔مقبوضہ جموں و کشمیر، لداخ کی تقسیم کے لیے نئے قانون کے اطلاق پر ردعمل دیتے ہوئے سید علی گیلانی نے کہا کہ…

البغدادی کی موت کی تصدیق، داعش کا ابو ابراہیم الہاشمی کو نیا سربراہ مقرر کرنے کا اعلان

دمشق:  شدت پسند دولت اسلامیہ(داعش)نے اپنے سربراہ ابو بکر البغدادی کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے نئے سربراہ کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش نے ابو ابراہیم الہاشمی القریشی کو اپنا نیا لیڈر اور خلیفہ مقرر کیا ہے۔ داعش نے اپنے…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رہائشگاہ تبدیل کر لی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک سے اپنی رہائش گاہ تبدیل کر لی۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سرکٹ کورٹ میں جمع کرائے گئے کاغذات کے ذریعے پتہ چلا کہ امریکی صدر نے اپنی ذاتی رہائش گاہ تبدیل کر لی ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے…

چین، دنیا کے سب سے بڑے فائیو جی نیٹ ورک کا آغاز

بیجنگ:  چین نے دنیا کے پہلے اور سب سے بڑے فائیو جی نیٹ ورک کا آغاز کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چین کی سرکاری کمپنی چائنا موبائل، چائنا یونی کام اور چائنا ٹیلی کام نے اپنے فائیو جی نیٹ ورک کا افتتاح کیا۔اس سے قبل جنوبی کوریا،…

فلپائن، ٹرک کھائی میں گرنے سے 19افراد ہلاک، متعدد زخمی

منیلا: فلپائن کے شمالی پہاڑی علاقے میں ٹرک گہری کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں 19کسان ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فلپائن کے صوبے اپایا کے ضلع کونور سے…

مقبوضہ کشمیر اور لداخ کے الگ الگ ریڈیو اسٹیشن کا آغاز

نئی دہلی:  مقبوضہ کشمیر میں جموں و کشمیر ، اور لداخ میں نومبر کے پہلے ہفتے میں دو نئے ریڈیو اسٹیشنوں کا آغاز کیا جائے گا۔سرکاری ذرائع نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ دو نئے ریڈیو اسٹیشنزآزاد کشمیر کی سرحد سے متصل کشمیر اور کارگل…

لاہور میں سٹیج کرنے کا اپنا ہی مزہ ہے ‘ اداکارہ پائل خان

لاہور:  اداکارہ پائل خان نے کہا ہے کہ جو مزہ لاہور میں سٹیج ڈرامہ کرنے کا ہے وہ کسی اور شہر میں نہیں‘ پیسے نہیں شوبز میں شوق اور شہرت کیلئے آئی ہوں۔ ایک انٹرویو میں پائل خان نے کہا کہ اگر فلموں میں اچھے کام کی آفر ہوگی تو ضرور کر وں گی…

ماورا حسین اپنے بچپن سے ہی ہیلووین بننے کی شوقین نکلیں

کراچی :  معروف اداکارہ ماورا حسین اپنے بچپن سے ہی ہیلووین بننے کی شوقین نکلیں۔ فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی ماورا حسین نے انسٹاگرام پر ہیلووین مناتے ہوئے دو تصاویر شیئر کیں جس میں ایک بچپن کی یادگار تصویر ہے اور دوسری…