Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ترک فوج اور کردوں کے درمیان جھڑپ میں ترک سپاہی جاں بحق،ایک زخمی

انقرہ:  شام میں دریائے فرات کے شمالی علاقے تل ابیض میں کرد جنگجووں کی فائرنگ سے ترک فوج کا ایک سپاہی جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی ثالثی میں ہونے والے امن معاہدے کے باوجود تل ابیض اور راس العین…

سنگاپور ائیر لائنز کی مسافروں کو ہوٹل نما کمرہ فراہم کرنے کی پیشکش

سنگاپور:  دنیا کی معروف اور بہترین ائیر لائنز صارفین کو آرام دہ اور پر سکون سفر مہیا کرنے کے لیے جدید سے جدید تر سہولیات مہیا کرنے لیے ہمیشہ کوشاں رہتی ہیں،سنگاپور ائیر لائنز جس کا شمار دنیا کی بہترین ائیر لائنز میں کیا جاتا ہے، یہ…

فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کا 49 ویں ہفتے بھی مظاہرہ، بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

پیرس :  فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے مظاہرے انچاسویں ہفتے بھی جاری رہے اور فرانس کے مختلف شہروں میں بڑی تعداد میں لوگوں نے ان مظاہروں میں شرکت کر کے سرمایہ دارانہ نظام کی مذمت کی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یلوجیکٹ تحریک کے کارکنوں نے مسلسل…

بھارت میں طلبا کو نقل سے روکنے کیلئے انوکھا طریقہ

بنگلور:  بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر بنگلورو میں طلبا کو نقل کرنے سے روکنے کے لیے سر پر گتے پہنا کر امتحان لیا گیا جس کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے کیے جا رہے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے بنگلورو کی ایک یونیورسٹی میں طلبا کو نقل سے…

سات سو سے زائد امریکی فو جی شام سے عراق منتقل

واشنگٹن:  امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ موجودہ منصوبے کے مطابق شام سے نکلنے والے امریکی فوجی مغربی عراق میں تعینات کیے جائیں گے۔ ڈیفنس سیکرٹری کے مطابق مغربی عراق میں اسلامک اسٹیٹ کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔ ایسپر نے مشرق وسطی…

امریکی صدر نے جی سیون کی میزبانی سے یو ٹرن لے لیا

واشنگٹن :  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اگلی جی سیون سمٹ کا انعقاد ریاست فلوریڈا میں اپنے ایک ذاتی گالف کلب میں کرانے کا اعلان کیا تھا تاہم بد عنوانی کے الزامات کے بعد اب انہوں نے اپنا یہ فیصلہ بدل لیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں لکھا…

یمن، ہتھیاروں کے ڈپو میں دھماکا، 20سے زیادہ حوثی ہلاک

صنعاء: یمن کے مغربی شہر الحدیدہ میں جمعے کے روز ایک عمارت میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں بیس سے زیادہ حوثی باغی مارے گئے اور متعدد زخمی ہو گئے۔یمنی مشترکہ مزاحمتی فورسز کے عسکری میڈیا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ دھماکا اسٹریٹ 50 پر…

لیبیا، ترک فضائی دفاعی تنصیبات تباہ

طرابلس: لیبیا میں فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر کی قومی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے دارالحکومت طرابلس سے 200 کلو میٹر مشرق میں واقع شہر مصراتہ میں ترکی کی فضائی دفاعی تنصیبات کو تباہ کر دیا ہے۔لیبیا کی فوج کے سرکاری ترجمان احمد المسماری نے جمعے کی…

لندن، نہتے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی تقریب

لندن: برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ اور تحریک کشمیر کے صدر فہیم کیانی نے مظلوم اور نہتے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے تقریب کا اہتمام کیا،شرکا نے وادی میں انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی پر اپنی تشویس کا اظہار کیا۔تقریب میں خواتین، انسانی حقوق کے…

چین، ہاتھ سے کھنچی لکیروں میں بکھرے زندگی کے رنگ

بیجنگ: ہاتھ سے کھنچی لکیریں اور ان لکیروں میں ابرے زندگی کے رنگ ایک فنکار اور مصور کی سوچ، فکر اور فلسفے کی عکاسی کرتے ہیں۔تصویریں بولتی ہیں اور انہیں زبان دینے والے ہاتھوں نے ایسی تخلیقات بنائی ہیں جنہیں دیکھ کر عقل حیران رہ جاتی ہے۔چین کے…