Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
امریکی ارب پتی مائیکل بلومبرگ صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل
نیویارک: امریکا میں معروف ارب پتی کاروباری شخصیت مائیکل بلومبرگ نے سرکاری طور پر امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے
جاپان،ملازمت پیشہ خواتین کے چشمہ اور ہیل پہننے پر پابندی
ٹوکیو: جاپان کی مختلف کمپنیوں نے اپنے دفاتر میں کام کرنے والی خواتین کے لیے لباس کے قوانین نافذ کردیے جس کے تحت ڈیوٹی کے دوران چشمہ لگانے اور ہیل والی سینڈل پہننے پر پابندی ہوگی
سابق مصری صدر محمد مرسی کو حکومت نے قتل کیا، اقوام متحدہ کا بڑا انکشاف
نیویارک: اقوام متحدہ کے آزاد پینل نے مرسی کی موت کو قتل قرار دے دیا،پینل نے کہا کہ ان کی تیزی سے گرتی ہوئی صحت سے متعلق خبردار کرنے کے باوجود انھیں زندگی بچانے والے اقدامات سے محروم رکھا گیا
بھارت ، ہندو مسلم فسادات کا خدشہ، سیکیورٹی ہائی الرٹ
ایودھیا: بابری مسجد کیس کے فیصلے کے بعد بھارت میں ہندو مسلم فسادات کے خدشے کے پیش نظر سیکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی
بھارت،بابری مسجدکیس، سپریم کورٹ کا رام مندر کی تعمیر کا حکم،5رکنی بنچ کا فیصلہ
نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مسجد کی زمین ہندوں کے حوالے کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو مندر تعمیر کرنے کا حکم دیا ہے،
کراچی ،خانیوال اور پنجگور میں ٹریفک حادثات، 7 افراد جاں بحق اور 14 زخمی
کراچی /پنجگور/خانیوال: کراچی ،خانیوال اور پنجگور میں ٹریفک حادثات میں 7 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہو گئے
بغدادی کے نجی سرکل کے لوگ ترکی میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں، اردوان
انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ابوبکر بغدادی کے خاندان کے لوگ اور قریبی افراد ترکی میں داخل ہونے کی کوشش کررہے ہیں۔
امریکی عدالت کی ٹرمپ کو بڑی سزا،خیراتی اداروں کو 20لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم
نیویارک: عدالت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مختلف خیراتی اداروں کو 20 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے
جاپان، تاریخ کی سب سے بڑی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام
ٹوکیو: جاپانی کسٹم حکام نے کوبی شہر کی بندرگاہ سے 73 ملین ڈالر مالیت کی 400 کلو افیون پکڑ لی۔حکام کے مطابق شہر میں منشیات کے حوالے سے یہ انکشاف گزشتہ ماہ کیا گیا تھا جس کے
ایران میں زلزلہ،5افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی
تہران: ایران میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
