Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
یوکرینی وزیر اعظم نے آڈیو گفتگو لیک ہونے پر استعفیٰ دے دیا
کیف(این این آئی) یوکرین کے وزیر اعظم اولیکسی گونچارک نے صدر ولاڈومر زیلنسکی کے خلاف اپنی آڈیوگفتگو لیک ہونے پر وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ دے دیا ہے
امریکا اور ایران باہمی کشیدگی کم کریں، روسی وزیر خارجہ کا مطالبہ
ماسکو (این این آئی)روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے مطالبہ کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے مابین موجودہ شدید کشیدگی میں کمی لائی جانا چاہیے۔
چائلڈ پورنوگرافی ،جرمنی میں مجرم بن کر مجرم پکڑنے کا نیا قانون منظور
برلن(این این آئی)جرمنی میں ایک نیا قانون منظور کر لیا گیا، جس کے تحت قانون نافذ کرنے والے ادارے اور ان کے تفتیش کار انٹرنیٹ اور ڈارک نیٹ پر چائلڈ پورنوگرافی کے خلاف زیادہ بہتر اور مؤثر طور پر کام کر سکیں گے۔
ایرانی رجیم ہر آنے والے دن اپنا قانونی جواز کھو رہی ہے،امریکی وزیرخارجہ
واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایرانی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکومت اپنے عوام اور پوری دنیا سے مسلسل جھوٹ بول رہی ہے۔
ترکی نے لیبیاکی وفاق حکومت کو جدید فوجی سازو سامان بھیجنا شروع کر دیا
طرابلس /انقرہ(این این آئی )عالمی تنقید اور مخالفت کے باجود ترکی کی حکومت لیبیا کی متنازع قومی وفاق حکومت کی عسکری اور مادی مدد جاری رکھے ہوئے ہے۔
ادلب میں لڑائی کے باعث ساڑھے تین لاکھ افراد نے نقل مکانی کی،اقوام متحدہ
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ نے کہاہے کہ گذشتہ برس دسمبر سے شام کے ادلب صوبے میں روسی حمایت سے جاری اسد رجیم کی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں ساڑھے تین لاکھ افراد بے گھر ہوئے ہیں۔
روس کا جدید ترین میزائل دفاعی نظام کے جلد تجربات شروع کرنے کا اعلان
ماسکو(این این آئی)روسی وزارت دفاع نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ 2020ء میں جدید ترین میزائل دفاعی نظام ایس 500 پرومیٹیوس کا تجرباتی عمل شروع ہوجائے گا۔
بدلتے سعودی عرب میں ریستوران اور کیفے تبدیلی کے رنگ بکھیرنے لگے
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر قیادت ملک سماجی اور اقتصادی اصلاحات کے ایک نئے دور میں داخل ہوگیا ہے۔
ویژن 2030ء کے مطابق جنادریہ ثقافتی میلے کے انعقاد کی تیاری شروع،نومبر 2020میں منعقد ہو گا
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی ثقافت کے اظہار اور اس کی نمائندگی کرنے والے سب سے بڑے قومی ثقافتی میلے الجنادریہ کو ایک سال کے تعطل کے بعد وزارت ثقافت کے زیراہتمام معقد کرنے کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔
ناراض برطانوی شاہی جوڑابچے کے ہمراہ کینیڈا میں قیام کرنے کا خواہاں
ٹورنٹو(ای این آئی)برطانوی شہزادہ ہیری اپنی اہلیہ میگھن مارکل اور بچے کے ہمراہ کینیڈا میں قیام کرنے کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے برطانیہ کے شاہی خاندان کی ناراضی کے باوجود شاہی ذمہ داریوں سے سبکدوشی کا اعلان کرکے ایک نئی روایت قائم کی ہے
