Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
دمشق کے اطراف ہتھیاروں کے گوداموں پر اسرائیلی فضائی حملے
دمشق (این این آئی) اسرائیل نے دمشق کے ہوائی اڈے کے اطراف فضائی حملوں کے ذریعے ہتھیاروں اور میزائلوں کے گوداموں کو نشانہ بنایا۔
جنگ میں جھونکے گئے‘ 30 ہزار یمنی بچوںکی زندگیا خطرے میں پڑگئیں
صنعاء (این این آئی)یمن کی آئینی حکومت نے کہا ہے کہ ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کی طرف سے یمن کے30 ہزار بچوںکو جنگ میں جھونکا گیا ہے
پاسداران انقلاب کی سوشل میڈیا کارکنوں کو سنگین نتائج کی دھمکی
تہران (این این آئی)ایران میں سوشل میڈیا پر قدغنیں کوئی نئی بات نہیں۔ آئے روز ایرانی عہدیداروں کی طرف سے سوشل میڈیا پر سرگرم کارکنوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔
عمر البشیر کی عالمی عدالت انصاف کو حوالگی انصاف کا تقاضا ہے‘ ایمنسٹی
خرطوم (این این آئی)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم 'ایمنسٹی انٹرنیشنل' نے کہا ہے کہ سوڈان کے معزول صدر عمر حسن البشیر کو بین الاقوامی عدالت انصاف کو حوالے کرنا انصاف کا تقاضا ہے۔
ادلب کے بحران کے پیچھے ترکی کا ہاتھ ہے‘ روسی وزارت دفاع
ماسکو (این این آئی)روسی وزارت دفاع نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شام کے جنگ زدہ علاقے حلب کے مغربی علاقوںسے 70 ہزار افراد کی نقل مکانی کی خبروں کی تردید کی ہے۔
میادہ بدر سعودی عرب میں کچن آرٹ کی چیف ایگزیکٹو تعینات
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن عبداللہ بن فرحان نے میادہ بدر کو کچن آرٹ کی چیف ایگزیکٹو تعینات کیا ہے۔
امریکا کے ایک اور شہر میں بھارت کے متنازع قانون کیخلاف قرارداد منظور
میسا چیوسٹس(این این آئی)بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف امریکا کے ایک اور شہر نے قرارداد منظور کرلی۔
روس کی سعودی عرب کے ساتھ 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری متوقع
ماسکو (این این آئی)روس کے سرمایہ کاری بورڈ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے سعودی عرب اور روس کی سرمایہ کار کمپنیاں مشترکہ سرمایہ کاری کے معاملے پر بات چیت کر رہی ہیں۔
بھارت میں ٹریفک حادثہ، 16 افراد ہلاک‘درجنوں افراد زخمی
نئی دہلی(این این آئی) بھارتی ریاست اتر پریش میں ٹریفک حادثے میں 16 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
انسان سے زیادہ مہارت سے خون نکالنے والا میڈیکل روبوٹ ایجاد
نیو جرسی(این این آئی) رٹگرز یونیورسٹی اور ماؤنٹ سینائی ہاسپٹل کے ماہرین نے ایک ایسا میڈیکل روبوٹ ایجاد کرلیا ہے جو انسانوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ مہارت سے رگ تلاش کرنے اور درست مقام سے خون نکالنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
