Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ایران کے پیٹرو وکیمیکل سیکٹر پر امریکا کی تازہ پابندیاں عائد
تہران(این این آئی)امریکی محکمہ وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ حکومت نے ایران کے پیٹرو کیمیکل شعبے پر تازہ پابندیاں عائد کی ہیں۔
کرونا وائرس کے باعث اڑھائی کروڑ لوگ بے روزگار ہوسکتے ہیں،اقوام متحدہ
نیویارک(این این آئی )اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ پوری دنیا میں پھیلنے والی کرونا وائرس کی وبا سے تقریبا اڑھائی لاکھ افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں۔
فیس بک کا ملازمین کو ڈیڑھ لاکھ روپے کورونا بونس دینے کا اعلان
نیویارک(این این آئی )دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک نے اپنے ملازمین کو ایک ہزار امریکی ڈالر یعنی پاکستانی تقریبا ایک لاکھ 60 ہزار روپے کا بونس دینے کا اعلان کردیا
موڈیز نے پاکستان کی شرح نمو کی پیش گوئی کم کرکے 2.5 فیصد کردی
نیویارک(این این آئی ) موڈیز انویسٹر سروس نے کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان کی رواں مالی سال کی شرح نمو کی پیش گوئی کم کرکے 2.5 فیصد کردی۔
امریکہ رواں ہفتے عراق میں تین اہم اڈوں سے اپنی فوج کو واپس بلا لے گا
بغداد(این این آئی)آئندہ چند ہفتوں میں امریکہ عراق میں القائم فوجی اڈے اور دیگر دو اہم اڈوں سے اپنی فوج کو نکال رہا ہے۔اپنے آٹھ میں سے تین فوجی اڈوں کو بند کرنے کے فیصلے سے معلوم ہوتا ہے امریکہ عراق میں اپنے فوجیوں کی تعداد میں بڑے پیمانے…
ٹرمپ نے کرونا کو پھر چینی وائرس کہہ دیا، چین کا کام پر دھیان کا مشورہ
بیجنگ /واشنگٹن (این این آئی ) امریکی صدر نے کرونا کو پھر چینی وائرس کہہ دیا، چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وہ چین کو برا کہنے کی بجائے اپنے کام پر دھیان دیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے اعتراض کے باوجود امریکی صدر کرونا کو چینی…
کرونا دنیا کے 165 ممالک تک پھیل گیا، ہلاکتوں کی تعداد7798ہو گئی
واشنگٹن (این این آئی ) کرونا وائرس دنیا کے 165 ممالک تک پھیل گیا، دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 7 ہزار 987 ہو گئی، ایک لاکھ اٹھانوے ہزار چار سو بائیس افراد کرونا کا شکار ہو چکے ہیں۔ اٹلی میں صورتحال بدترین ہو گئی،
کورونا سے لڑنے میں ایک دوسرے کی مدد کریں،اقوام متحدہ
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہاہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ایک دوسرے کی مدد کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انتونیو گوتریس نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں دنیا پھر میں…
سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان
پیرس/برلن/برن(این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں 7 ہزار سے تجاوز کرگئیں جب کہ متاثرین کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 77 ہزار سے زائد ہوگئی تاہم 67 ہزار افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اعداد و شمارمیں بتایاگیاکہ…
کوروناوائرس ، مائیکروسافٹ کے دنیا بھر میں اسٹورز بند
نیویارک(این این آئی )عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاو اور بچاو کے پیش نظر مائیکرو سافٹ نے دنیا بھر میں اپنے اسٹورز غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیئے ۔
