Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
فرانس کرونا کی لپیٹ میں، چوبیس گھنٹوں کے دوران 112 افراد ہلاک
پیرس (این این آئی )فرانسیسی محکمہ صحت نے کہاہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مزید درجنوں کیسز سامنے آئے ہیں ، کرونا وائرس کے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 112 افراد ہلاک ہوگئے
اٹلی میں ہلاکتوں کا نیا ریکارڈ قائم،ایک دن میں800 افراد جان سے گئے
روم (این این آئی)اٹلی میں روزانہ اموات کی شرح میں اضافہ ریکارڈ ہورہا ہے گذشتہ ایک ہفتے سے روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی ہلاکتوں میں گذشتہ روز غیرمعمولی اضافہ دیکھا گیا اور گذشتہ روز 8 سو افراد اس موذی بیماری کی بھینٹ چڑھ گئے۔
کرونا سے 90 فی صد ہلاکتیں چین، اٹلی، ایران میں ہوئیں،سرکاری اعدادوشمار
پیرس(این این آئی)فرانسیسی خبررساں ادارے نے حکومتی اعدادوشمارجاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کرونا سے 90 فی صد ہلاکتیں چین، اٹلی اور ایران میں ہوئیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سرکاری اعداد و شمار پر مبنی رپورٹس میں بتایا گیا کہ اب تک کرونا…
کرونا سے بچاو مہم، کویت میں جزوی طورپر کرفیو لگا دیا گیا
کویت سٹی (این این آئی )کویت کے نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ انس الصالح نے اعلان کیا ہے کہ کابینہ نے اپنے غیر معمولی اجلاس کے دوران شام پانچ بجے سے ہر روز صبح چار بجے تک ملک کے تمام حصوں میں جزوی کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
کرونا خطرہ، الحرمین الشریفین سے قالین اٹھا لیے گئے
مدینہ منورہ(این این آئی )الحرمین الشریفین کے امور کے ذمہ دار ادارے'حرمین پریزیڈنسی' نے مسجد حرام اور مسجد نبوی میں بچھائے گئے تمام قالین کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر اٹھا لیے ہیں
کروناایک پیچیدہ دشمن ہے مگر اس کے خلاف جنگ جیتیں گے،ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرونا سے نمٹںے کے لیے ایک نئے اقتصادی پیکج کی منظوری دی ہے اورکہاہے کہ کروناایک مشکل اور پیچیدہ دشمن ہے مگر اس کے خلاف جنگ میں جلد فتح حاصل کریں گے۔
امریکی نائب صدر کا اہلیہ سمیت کرونا کا چیک اپ کرنے کا اعلان
واشنگٹن(این این آئی )امریکی نائب صدر مائیک پینس نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی اپنا اور اپنی اہلیہ کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرائیں گے۔
ترکی میں کرونا کا دائرہ وسیع،12 ہلاکتیں مزید 277 کیسز کی تصدیق
انقرہ (این این آئی)ترک وزیرصحت فخرالدین قوجہ نے بتایا ہے کہ کرونا وائرس سے مزید 12 افراد کی اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 21 پہنچ گئی ہے۔
کورونا کا علاج ملیریا کی دوا سے کرنے کے صحافی کے سوال پر ٹرمپ گرم
واشنگٹن(این این آئی)امریکیوں کو کورونا وائرس کا علاج ملیریا کی دوا سے کرنے کا مشورہ دینے پر صحافی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پے در پے سوالات کیے تو ٹرمپ آگ بگولا ہو گئے اور اس پر بری رپورٹنگ کا الزام لگا دیا
چین، پولیس نے ڈاکٹر لی کے اہلخانہ سے معافی مانگ لی
بیجنگ(این این آئی)چین کے شہر ووہان میں پہلی بار کورونا وائرس سے خبردار کرنے والے چینی ڈاکٹر کو سزا دینے پر پولیس نے ڈاکٹر لی کے اہلخانہ سے معافی مانگ لی ہے
