Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

کرونا سے 199 ممالک میں 24 ہزار 87 ہلاکتیں، امریکا میں 85 ہزار سے زائد متاثر

نیویارک/ریاض/نئی دہلی(آن لائن) دنیا بھر میں کرونا کا خوف، 199 ممالک میں 24 ہزار 87 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، عالمی وبا نے پانچ لاکھ بتیس ہزار 224 افراد کو لپیٹ میں لے لیا جبکہ صحت یاب افراد کی تعداد ایک لاکھ 24 ہزار 326 ہے، امریکا میں کرونا…

اسرائیل ،وبا سے نمٹنے کے دوران مسلم و یہودی رضاکار کی ایک ساتھ عبادت، سوشل میڈیا پر تصویر وائرل

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)کورونا وائرس سے نمٹنے کے دوران وبا کے خاتمے کے لیے اسرائیل کے دو میڈیکل رضاکاروں نے اپنے اپنے عقائد کے مطابق سر انجام دیا، جس کے بعد دونوں رضاکاروں کی تعریفیں کی جانے لگیں

عرب اتحاد نے یمن میں جنگ بندی کے اعلان کی حمایت کر دی

صنعاء (این این آئی )یمن میں آئینی حکومت کے خلاف جاری حوثی بغاوت کچلنے اور آئینی حکومت کی رٹ بحال کرنے میں مدد فراہم کرنے والے عرب فوجی اتحاد نے کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے بحران پرقابو پانے کے لیے یمن میں جنگ بندی کی حمایت کی ہے۔

ایران میں قید ایف بی آئی کے ایجنٹ کی پراسرار موت کا انکشاف

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے سابق ایجنٹ باب لیونسن کے اہلخانہ جو 2007 میں پراسرار حالات میں ایران میں غائب ہوگئے تھے نے اعلان کیا ہے کہ باب لیونسن کا ایران میں ایک جیل میں انتقال ہوگیا ہے۔

قم میں کرونا وائرس چینی طلبا کے ذریعے پھیلا،ایرانی وزارت صحت

تہران (این این آئی)ایرانی وزارت صحت کے ایک سینئر عہدیدار علی رضا رئیسی نے کہا ہے کہ اس بات کے اشارے ملے ہیں کہ قم شہر میں کرونا وائرس وہاں پر زیرتعلیم بعض چینی طلبا اور چینی ملازمین کے ذریعے پھیلا ہے۔