Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

کورونا سے متعلق غلط خبروں کے خلاف فیس بک کا نیا ٹول متعارف

لندن:  کوویڈ۔19 سے متعلق غلط خبریں اور معلومات کے خلاف مہم کے تحت فیس نے ایک نیا ٹول متعارف کیا ہے۔ فیس بک پر اگر کوئی کورونا وائرس سے متعلق غلط معلومات کو لائیک یا تبصرہ کرتا ہے تو اسے خبردار کیا جائے گا۔

سعودی عرب کی 500ملین ڈالر امداد، گوتریس کا شکریہ

ریاض:  جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ انتونیو گیترس نے یمن کیلئے 500 ملین ڈالر امداد دینے پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کیا ہے۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گیترس کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے اور باہمی دلچسپی…

جنوبی کوریا، حکمران جماعت کی انتخابات میں جیت

سئیول: ایشیائی ملک جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کے پھیلا کے دنوں میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حکمران جماعت ڈیموکریٹک پارٹی نے 183 نشستیں حاصل کرکے واضح برتری حاصل کرلی۔جنوبی کوریا میں گزشتہ روز 300 نشستوں کے لیے پارلیمانی انتخابات…

کورونا کیخلاف جنگ، 99سالہ ریٹائرڈ فوجی نے واک کرکے ایک کروڑ پائونڈ جمع کرلیے

لندن:جنگ عظیم دوم میں خدمات انجام دینے والے 99 سالہ ریٹائرڈ کیپٹن نے واک کرکے ایک کروڑ پائونڈ چندہ جمع کرلیا۔ریٹائرڈ کیپٹن ٹام مور نے گزشتہ ہفتے کورونا کیخلاف ملک میں ہر اول دستے کی مدد کے لیے اپنے باغ میں واک کا آغاز کیا