Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
عید کی نماز گھر پر ادا کی جاسکتی ہے، سعودی مفتی اعظم
ریاض: سعودی مفتی اعظم کا کہنا ہیکہ عید کی نماز گھر پر ادا کی جاسکتی ہے۔عرب خبر رساں ادارے کو دیے گئے
امریکیوں کو عراق، شام سے بے دخل کردیا جائے گا، آیت اللہ علی خامنہ ای
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکیوں کو عراق اور شام سے بے دخل کردیا جائے گا،
عراق،ہم جنس پرستی کا پرچم لہرانے پر عوام سراپا احتجاج
بغداد: عراق کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے یورپی یونین کے دفتر اور بعض یورپی ممالک کی جانب سے بغداد میں ہم جنس پرستی کے پرچم کو لہرانے کی مذمت کرتے ہوئے عراق کے عوام اور حکومت سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔
امریکا اسرائیل کے علاوہ کسی سے مخلص نہیں، مہاتیر نے امریکی دھوکا دہی کا پردہ چاک کر دیا
کوالالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے ملائیشیا پر ایف 16 طیاروں کو اس کے مخصوص کوڈ اور ضروری وسائل کے بغیر فروخت کیا
افغا نستان،فضائی حملے میں 8عسکریت پسند ہلاک
قندوز: ضلعی گورنر نصرالدین نزاری سعدی نے کہاہے کہ شمالی صوبہ قندوز کے ضلع دشت آرچی میں طالبان کی پناہ گاہوں پر جنگی جہازوں کے حملے میں 8دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔
دنیا بھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 46لاکھ35ہزار786 ہو گئی
بیجنگ: جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس و انجینئرنگ کے مرکز نے نوول کروناوائرس کی وبا سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کردیئے ہیں
چین،اپریل میں بڑی ایئرلائن کی ٹریفک بحال
بیجنگ: چین کی سب سے بڑی فضائی کمپنی چائنہ سدرن ایئرلائن کی مسافروں اور سامان کی ترسیل کی سرگرمیاں ماہ اپریل میں بحال ہوگئی ہیں۔
الزام تراشیاں نوول کرونا وائرس کا غلط اور نقصان دہ علاج ہیں ، چینی سفیر
ڈبلن: الزام تراشیاں نوول کروناوائرس کا ایک غلط اور نقصان دہ علاج ہے اور اس عالمی وبا کے خلاف جنگ میں لوگوں کو کہیں کا نہیں چھوڑیں گی
ملائشیا اور بھارت مابین قربتیں آشکار، ریکارڈ ایک لاکھ ٹن چاول درآمد کرنے کا معاہدہ
کوالالمپور/نئی دہلی: ملائیشیا نے بھارت سے ریکارڈ ایک لاکھ ٹن چاول درآمد کرنے کا معاہدہ کرلیا ہے جو رواں ماہ اور اگلے ایک ماہ کے دوران مکمل ہوجائے گا۔
کورونا ویکسین پر امریکہ کا پہلا حق قرار دئیے جانے پر فرانسیسی حکومت چراغ پا
پیرس: فرانسیسی دوا ساز کمپنی سنوفی کے سربراہ کی جانب سے کورونا ویکسین پر سب سے پہلا حق امریکہ کا قرار دیے جانے پر فرانسیسی حکومت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کامیاب ویکسین کو برابری کی بنیاد پر ہی تقسیم کیا جائے گا
