Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
طالبان سے منسوب بھارت سے متعلق زیر گردش خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سہیل شاہین
دوحہ: افغان طالبان نے بھارت اور کشمیر پر حملے سے متعلق ٹوئٹس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیانات من گھڑت اور بے سروپا ہیں
چین، 2سالہ اغوا شدہ بچے کا32سال بعد والدین سے ملن
بیجنگ: چین میں ایک ہوٹل کے باہر سے اغوا کیا جانے والا بچہ بلآخر 32 سال بعد والدین کو مل گیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق 32 سال قبل 1988 میں چینی بچے ما ین کو ایک ہوٹل کے باہر سے اغوا کیا گیا تھا
پی ٹی آئی حکومت اپنے مافیاز کو تحفظ دینے کیلئے قوانین میں تبدیلی کر رہی ہے، اسحاق ڈار
لندن: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنماء سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اپنے مافیاز کو تحفظ دینے کیلئے قوانین میں تبدیلی کر رہی ہے
چین، جدید ٹیکنالوجی سے لیس ‘خودکار جراثیم کش’ ماسک تیار
بیجنگ: کورونا وائرس کے پھیلا کو روکنے کے لیے فیس ماسک کا استعمال کرنا ضروری ہے اور وائرس سے بچنے کا واحد حل احتیاطی تدابیر اپنانا ہے۔
بنگلہ دیش، سمندری طوفان امپھان، رواں ہفتے ساحل سے ٹکرائے گا
ڈھاکا: سمندری طوفان امپھان رواں ہفتے بھارت اور بنگلہ دیش کے ساحل سے ٹکرائے گا، امپھان نامی طوفان 150 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بڑھ رہا ہے
کورونا ویکسین، آکسفورڈ کی آزمائش ناکام، امریکی کمپنی کا کامیابی کا بڑا دعویٰ
لندن/واشنگٹن: آکسفورڈ یونیورسٹی میں جاری کورونا ویکسین کی آزمائش ناکام ہوگئی جب کہ امریکی کمپنی موڈرینا نے تجرباتی ویکسین تیار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی میں جاری کورونا ویکسین کی آزمائش ناکام ہوگئی ہے،
بھارت سے سرحدی کشیدگی، نیپال نے نیا نقشہ جاری کردیا
کھٹمنڈو: نیپال کی کابینہ نے بھارت سے بڑھتے ہوئے سرحدی تنازع کے بعدنئے سیاسی نقشے کی توثیق کردی
ٹرمپ کا دھمکی بھرا خط، سربراہ عالمی ادارہ صحت پریشان
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کو عالمگیر وبا کورونا پر قابو پانے کے لیے بہتر لائحہ عمل اختیار نہ کرنے کی صورت میں ہمیشہ کے لیے فنڈنگ روکنے کی دھمکی
سعودی پولیس کی غیرملکی گدا گروں کیخلاف کارروائی، 39افراد گرفتار
ریاض: سعودی پولیس نے دارالحکومت میں بھیک مانگنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے درجنوں غیر ملکی گداگروں کو گرفتار کرلیا۔
ڈبلیو ایچ او کا خصوصی اجلاس، امریکا، چین کشیدگی ممکنہ رکاوٹ
جنیوا: عالمی ادارہ صحت کا ایک خصوصی آن لائن اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ پیر اور منگل کو جاری رہنے والے اس اجلاس میں متعدد
