Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
کورونا بیوی کی طرح ہے جسے آپ کنٹرول نہیں کرسکتے، انڈونیشی وزیر کا متنازع بیان
جکارتہ: انڈونیشیا کے قانونی، سیاسی اور سلامتی امور کے وزیر محمد محفوظ کو کورونا وائرس اور خواتین کے حوالے سے متنازع بیان دینا مہنگا پڑ گیا اور اس بیان پر انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔
ملائیشیا، سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی پارٹی رکنیت منسوخ
کوالالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد کو ان کی سیاسی جماعت سے بے دخل کردیا گیا۔سیاسی جماعت بیراستو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مہاتیر محمد کی رکنیت فوری طور پر منسوخ کی جاتی ہے۔
سوشل میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق تیار، ٹرمپ نے دستخط کر دئیے
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا کو ضابطہ اخلاق کا پابند کرنے سے متعلق صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیے
بھارت،لاک ڈائون،انسانیت شرم سے پانی، افلاس زدہ افراد مردار جانور کا گوشت کھانے پر مجبور
نئی دہلی: بھارت میں لاک ڈائون کے دوران بھوک و افلاس کا عالم دیکھ کر انسانیت شرما گئی، کوئی ننگے پیر سیکڑوں میل پیدل سفر کرکے گھر پہنچا تو کسی کو بھوک نے مردار کھانے پر مجبور کر دیا۔
میکسیکو، سڑک پر مسلح جوڑے کی پولیس پر اچانک فائرنگ
میکسیکو: شمالی امریکا میں واقع ملک میکسیکو کے ایک علاقے میں دن دہاڑے چلتی ٹریفک کے دوران نا معلوم افراد نے اچانک پولیس افسران پر فائر کھول دیا، جس سے افسران کے اوسان خطا ہو گئے۔
مصر، کورونا کے مریض نے علاج کرنے والی ڈاکٹر سے منگنی کر لی
قاہرہ : مصر میں کورونا کے ایک مریض نے اچھی دیکھ بھال کرنے اور اچھے اخلاق سے پیش آنے پر خاتون ڈاکٹر سے منگنی کر لی۔
شامی عوام کیخلاف پابندیاں، یکطرفہ اور غیر انسانی ہیں، ایران
تہران: ایرانی وزیر خارجہ کے خصوصی معاون برائے سیاسی امور نے شامی عوام کے خلاف پابندیوں کو یکطرفہ اور غیر انسانی قرار دیتے ہوئے ان کی منسوخی کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکا، پولیس تشدد سے سیاہ فام شخص کی ہلاکت پر ہنگامے پھوٹ پڑے
واشنگٹن: امریکہ میں پولیس تشدد سے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے،کئی شہروں میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے،پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا ۔
پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی،امریکی ادارے نے ٹڈی دل حملوں کی وارننگ جاری کر دی
واشنگٹن: امریکی ادارے فوڈ اینڈ ایگری کلچر آرگنائزیشن نے خبردارکیا ہے کہ پاکستان میں بارش کے بعد ٹڈیوں کے حملے میں تیز تر اضافہ ہوسکتا ہے
بھارت مکاری سے کشمیر میں زمینی حقائق تبدیل کر رہا ہے،منیر اکرم
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارت مکاری سے کشمیر میں زمینی حقائق تبدیل کر رہا ہے۔
