Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
پارٹی میں شرکت بیلجیئن شہزادے کو مہنگی پڑ گئی،کرونا وائرس کا شکار
برسلز: بیلجیئن شہزادے جو آخم کو پارٹی میں شرکت مہنگی پڑ گئی، شہزادہ کرونا وائرس کا شکار ہو گئے۔
یورپی پارلیمنٹ کا بھارتی وزیر داخلہ کو خط، اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ،سماجی کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ
برسلز : یورپی پارلیمنٹ کی ذیلی کمیٹی کی سربراہ ماریا ارینا نے بھارتی وزیر داخلہ کوخط لکھا ہے جس میں انہوں نے بھارت سے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ،سماجی کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔
کرونا وائرس بحران،مملکت میں معاشی سرگرمیاں مرحلہ وار بحال کی جا رہی ہیں،، ملکی پیداوار کو فروغ دینے…
ریاض: کرونا وائرس بحران کے تناظر میں سعودی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ مملکت میں معاشی سرگرمیاں مرحلہ وار بحال کی جا رہی ہیں
کروناوائرس،ٹرمپ نے کا فوجی افسر سے مصافحہ سے انکار
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اہم دورے کے موقع پر کروناوائرس کے پیش نظر احتیاطی تدبیر اپناتے ہوئے فوجی افسر سے مصافحہ سے انکار کردیا۔
سعودی عرب، ڈھائی ماہ کے تعطل کے بعد اندرون ملک پروازوں کا آغاز ہو گیا
ریاض : سعودی عرب میں ڈھائی ماہ کے تعطل کے بعد داخلی فضائی پروازوں کا آغاز کردیا گیا، فی الحال 11 ہوائی اڈوں سے اندرون ملک پروازوں کا آغاز کیا گیا ہے
سماجی دوری سے متعلق گوگل نے نیا ٹول متعارف کرادیا
نیو یارک : کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر اب ہر کوئی سماجی دوری اختیار کرنے کی کوششیں کررہا ہے
شوہر کے اسمارٹ فون نہ دلانے پر بیوی نے خودسوزی کرلی
دہلی: دہلی میں 29 سالہ جیوتی نے اپنے شوہر سے اسمارٹ فون دلانے کا کہا تاکہ ان کے بچے بھی اسکول میں ہونے والی آن لائن کلاسز لے سکیں
پلوامہ ڈرامہ، مبینہ حملہ آورعادل ڈار 2017ء سے بھارتی حراست میں ہونے کا انکشاف
اسلام آباد: بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہو گیا۔مبینہ طور پر پلوامہ حملہ کرنے والے عادل ڈارکے2017سے بھارت فوج کی حراست میں ہونے کاانکشاف ہواہے۔
مسجد نبوی کو عام نمازیوں کیلئے کھولنے کی اجازت
مکہ المکرمہ (: خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کورونا لاک ڈاؤن کے باعث گزشتہ دو ماہ سے بند مسجد بنوی کو عام نمازیوں کے لیے کھولنے کی اجازت دیدی۔
لاک ڈاؤن کی وجہ سے بیروزگار ہونیوالے بھارتی شہری نے خودکشی کرلی
نئی دہلی : بھارت میں شہری نے طویل لاک ڈاؤن کے باعث بیروزگاری کی وجہ سے خودکشی کرلی۔
