Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انشیٹیو کے تحت ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کیے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر سبی

سبی (عباس چشتی) ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انشیٹیو (بی ایس ڈی آئی) کے تحت جاری تمام ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کیے جائیں گے، جبکہ فیز 2 میں منظور شدہ منصوبوں پر بھی جلد عمل درآمد شروع کیا جائے…

چمن میں 11 اکتوبر کو تاریخی احتجاج ریکارڈ کیا جائے گا، اصغر خان اچکزئی

چمن میں جمعیت علماء اسلام کے ضلعی دفتر میں گزشتہ روز ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ضلعی نائب امیر مولانا محمد ایوب نے کی۔ اجلاس میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی اور جمعیت علماء اسلام کے صوبائی سیکریٹری مالیات حاجی…

واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے مرکزی قائد حاجی محمد رمضان اچکزئی کی ہدایت پر واپڈا کی نجکاری…

استا محمد: رپورٹ عبداللہ مگسی واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے مرکزی قائد حاجی محمد رمضان اچکزئی کی ہدایت پر واپڈا کی نجکاری کے خلاف ملک بھر کی طرح استا محمد میں بھی احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت واپڈا سب ڈویژن استامحمد کے…

بلوچستان میں مالیاتی نظام کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن — پرانا نظام ختم، 20 کروڑ روپے سالانہ بچت متوقع

کوئٹہ، 09 اکتوبر: بلوچستان میں مالیاتی امور کی انجام دہی کے پرانے نظام کو ختم کرتے ہوئے ادائیگیوں اور ریکارڈ کے پورے نظام کو ڈیجیٹلائز کردیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت محکمہ خزانہ کا ایک اہم اجلاس ہوا، جس میں…

صدرِ مملکت کا ضلع اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کی جرات مندانہ کارروائی پر خراجِ تحسین

اسلام آباد، 8 اکتوبر 2025ء صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے ضلع اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کی جرات مندانہ کارروائی کو سراہتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنۂ خوارج کے 19 دہشتگردوں کے خاتمے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے لیفٹیننٹ کرنل…

پاک۔چین ٹیکنیکل و ووکیشنل انسٹیٹیوٹ گوادر اور ووہان سینٹرل گروپ کے مابین تربیتی تعاون کے لیے معاہدہ

ووہان، 8 اکتوبر (خصوصی رپورٹ): یونیورسٹی آف گوادر کے پاک۔چین ٹیکنیکل و ووکیشنل انسٹیٹیوٹ (PCT&VI) اور چین کی ووہان سینٹرل فارن اکنامک اینڈ ٹیکنیکل کوآپریشن گروپ کمپنی (WCFETCG) کے درمیان پیشہ ورانہ و فنی تعلیم کے فروغ کے لیے پانچ سالہ…

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کا اورکزئی آپریشن کے شہداء کو خراجِ عقیدت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 08 اکتوبر : وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اورکزئی آپریشن میں جامِ شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے افسران اور جوانوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں وزیرِ اعلیٰ نے کہا کہ قوم اپنے بہادر…

بلوچستان میں ورلڈ کاٹن ڈے 2025 بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا

کوئٹہ، 7 اکتوبر: بلوچستان میں ورلڈ کاٹن ڈے 2025 نہایت جوش و جذبے سے منایا گیا، جس نے صوبے کے پاکستان میں کپاس کی کاشت کے مستقبل کے طور پر ابھرنے کو اجاگر کیا۔ ایک وقت تھا جب بلوچستان کو کپاس کی پیداوار کے لحاظ سے ایک معمولی خطہ سمجھا جاتا…

انسدادِ بدعنوانی کے عالمی دن کی مناسبت سے گوادر میں تقریری مقابلہ

گوادر، 7 اکتوبر: انسدادِ بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج گوادر میں ایک شاندار تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ تھے جبکہ صدارت کالج کے پرنسپل نصیر احمد…

ڈسٹرکٹ سپورٹ منیجر پی پی ایچ آئی گوادر کا مختلف بنیادی مراکز صحت کا دورہ

گوادر، 7 اکتوبر: ڈسٹرکٹ سپورٹ منیجر پی پی ایچ آئی ڈاکٹر مرشد دشتی نے مختلف بنیادی مراکز صحت کا دورہ کیا جن میں بی ایچ یو مونڈی، بی ایچ یو نگور شریف اور بی ایچ یو چب کلمتی شامل تھے۔ دورے کے دوران ڈاکٹر مرشد دشتی نے مراکز میں دستیاب ادویات،…