گورنر ہاؤس گلگت میں نگران کابینہ کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں قائم مقام گورنر نزیراحمد ایڈووکیٹ نے نگران کابینہ کے اراکین سے حلف لے لیا۔
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈیرہ اسماعیل خان، 6 جنوری 2026: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی رہائشگاہ کنڈی ماڈل فارم ڈیرہ اسماعیل خان میں آج دوسرے روز بھی اوپن پبلک ڈے کا انعقاد کیا گیا، جہاں گورنر نے شہریوں اور پارٹی مزید پڑھیں
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت بلتستان میں نیشنل جینڈر پیریٹی رپورٹ (NGPR) فریم ورک اور نیشنل جینڈر ڈیولپمنٹ پلان (NGDP) کے حوالے سے ایک اہم صوبائی مشاورتی اجلاس پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت سیکرٹری مزید پڑھیں
اسلام آباد ( پریس بیان) کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینر غلام محمد صفی نے 6 جنوری 1993 کے شہدائے سوپور کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ “شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔ ہم شہدائے کشمیر مزید پڑھیں
مظفرآباد، 5 جنوری: یومِ حقِ خودارادیت کے موقع پر کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیرِ اہتمام مظفرآباد میں ایک شاندار، پُرامن اور بھرپور احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی شہید افضل گورو چوک دومیل سے شروع ہوئی، جس میں مزید پڑھیں
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 6 جنوری: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چار کارروائیوں کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ 15 کروڑ مزید پڑھیں
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار بھائی نے رکن صوبائی اسمبلی فیصل رفیق بھائی اور سوسائٹی ٹاؤن کے ذمہ داران کے ہمراہ شہیدِ انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق بھائی کے صاحبزادے عالیشان سے ملاقات کی اور مزید پڑھیں
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار کا شہر کراچی میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی اور بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد کرنے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین معرکہء مزید پڑھیں
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ / فیچر آرٹیکل تحریر: محمد زیب، پشاور دنیا ایک ایسے دور میں داخل ہو چکی ہے جہاں طاقت اکثر اصولوں پر حاوی ہے اور ذاتی مفاد انسانیت سے بڑھ کر نظر آتا ہے۔ جدید دور کی جنگیں مزید پڑھیں
اسلام آباد (پی آئی ڈی) 5 جنوری 2026 آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو چاہیے کہ اس نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حوالے سے جو قرارداد منظور کر رکھی ہے مزید پڑھیں







