Browsing Category
تازہ ترین
یوفون 4G، اولاڈاک سے اشتراک کے ذریعے لاکھوں صارفین کو سستی اور قابلِ رسائی صحت سہولیات فراہم کرے گا
کراچی – 09 ستمبر 2025: اپنے صارفین کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے عزم کے تحت پاکستانی ٹیلی کام کمپنی، یوفون4G نے ملک کے سب سے بڑے ڈیجیٹل ہیلتھ کیئر پلیٹ فارم، اولاڈاک (oladoc) کے ساتھ اشتراک قائم کر لیا ہے، تاکہ ادارے کی وسیع سروسز…
ڈاکٹر سید بدر ہاشمی نے اپنی کتاب “اللہ آپ سے قرآن میں بات کرتا ہے۔” صدر آصف علی زرداری کو پیش کی
اسلام آباد: ڈاکٹر سید بدر ہاشمی نے اپنی کتاب “اللہ آپ سے قرآن میں بات کرتا ہے۔” صدر آصف علی زرداری کو پیش کی
صدر مملکت نے قرآن پاک کی تفہیم کے فروغ کیلئے مصنف کی کاوشوں کو سراہا
صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ مطالعہ اور غوروفکر سے علم، اقدار…
آڈیٹر جنرل محمد اجمل گوندل کی صدر آصف علی زرداری سے الودا عی ملاقات
(خصوصی رپورٹ )
اسلام آباد، 10 ستمبر: آڈیٹر جنرل آف پاکستان محمد اجمل گوندل نے آج ایوانِ صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے الوداعی ملاقات کی۔
صدر مملکت نے آڈیٹر جنرل کے دفتر میں متعارف کرائی گئی اصلاحات پر اطمینان کا اظہار کیا جن کا مقصد…
گلگت بلتستان میں قیام امن اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے صوبائی حکومت کے اقدامات—وزیر اعلیٰ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت، 10 ستمبر
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے کہا ہے کہ کسی بھی خطے کی تعمیر و ترقی امن کے بغیر ممکن نہیں۔ صوبائی حکومت نے مستقل قیام امن اور بھائی چارگی کے فروغ کیلئے اہم فیصلے کئے ہیں جن کے مثبت اثرات سامنے…
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر کی ملاقات، سیلابی تباہ کاریوں اور…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 10 ستمبر
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد یحییٰ نے ملاقات کی، جس میں پنجاب میں حالیہ سیلابی صورتحال اور تعاون کے…
خیبرپختونخوا اسمبلی کے قواعد و ضوابط 2025 توثیقِ کی تقریب
10ستمبر 2025
خیبرپختونخوا اسمبلی کے قواعد و ضوابط 2025 توثیقِ کی تقریب
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی خیبرپختونخوا اسمبلی میں منعقدہ تقریب میں شرکت
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا خیبرپختونخوا اسمبلی میں ایوان سے خطاب
گورنر…
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی بڑی کارروائیاں، ملاوٹ اور جعلی خوراک تیار کرنے والے یونٹس بے نقاب
پشاور، 10 ستمبر( آ عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ): خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے مردان، سوات اور پشاور میں بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے ملاوٹ شدہ، مضر صحت اور جعلی خوراک تیار کرنے والے مختلف یونٹس کا پردہ چاک کردیا۔…
تہرے قتل نے اسلام آباد کی مسیحی برادری کو ہلا دیا
اسلام آباد، 10 ستمبر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ): وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر آئی-9 میں ایک لرزہ خیز تہرے قتل نے مسیحی برادری سمیت پورے شہر کو صدمے اور خوف میں مبتلا کر دیا۔ اس افسوسناک واقعے میں ایک مسیحی باپ، اس کا بیٹا اور بیٹی جاں بحق ہوگئے۔…
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی نانجنگ (چین) میں اے او اے جنرل اسمبلی اجلاس میں صدارت
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی نانجنگ (چین) میں اے او اے جنرل اسمبلی اجلاس میں صدارت
اجلاس میں 47 رکنی ایشیائی محتسب ایسوسی ایشن کی سالانہ کارکردگی کا جائزہ
محتسب اداروں میں بہترین تجربات اور طریقہ کار کے تبادلے پر زور – اعجاز قریشی
شکایات…
گورنر خیبرپختونخوا سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات
پشاور، ستمبر
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پشاور میں نو تعینات امریکی قونصل جنرل تھومس ایکرٹ نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ گورنر نے امریکی قونصل جنرل کو خیبرپختونخوا میں تعیناتی پر مبارکباد دی۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور،…