Browsing Category

تازہ ترین

پاکستان اپنے قومی مفاد کے مطابق بین الاقوامی تعلقات کو برقرار رکھے گا — اسرائیل کو تسلیم کرنے کی…

اسلام آباد، 06 اکتوبر سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستان کے بین الاقوامی تعلقات ہمیشہ قومی اور عوامی مفاد پر مبنی رہے ہیں اور رہیں گے۔ پاکستان ہر فیصلہ اپنے ریاستی مفاد کو مقدم رکھتے ہوئے کرتا ہے اور مستقبل میں بھی اسی اصول پر کاربند رہے…

وزیراعظم شہباز شریف کی ماہ نور چیمہ کو اے لیول امتحانات میں 24 مضامین میں امتیازی گریڈ کے ساتھ…

لاہور۔5اکتوبر:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ماہ نور چیمہ کو اے لیول کے امتحانات میں 24 مضامین میں انفرادی طور پر امتیازی گریڈ کے ساتھ کامیابی حاصل کرنے اور شاندار کارکردگی دکھانے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ نور چیمہ ملک و قوم کا قیمتی…

وزیراعظم شہباز شریف کا اساتذہ کے عالمی دن پر پیغام

اسلام آباد۔5اکتوبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قوموں کی تعمیر میں اساتذہ کرام کے کردار کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی ترجیح ہے کہ ملک میں تعلیمی نظام کو موثر اور جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنایا جائے تاکہ ہماری…

وزیراعظم شہباز شریف ملائیشیا کے سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے

کوالالمپور۔5اکتوبر  وزیراعظم محمد شہباز شریف ملائیشیا کے سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا گیا ۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق کوالالمپور کے بنگا رایا بین الاقوامی ایئرپورٹ پر…

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی مولانا قاضی نثار احمد پر حملے کی شدید مذمت، اعلی سطح تحقیقات کا حکم

اسلام آباد – وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے ممتاز عالم دین مولانا مولانا قاضی نثار احمد پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کی اعلیٰ سطح تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ بیرون ملک سرکاری دورے کے دوران…

پنجاب میں ترقیاتی اقدامات

لاہور (خصوصی رپورٹ/ عسکر انٹرنیشنل ڈیسک) – وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دسمبر تک 1115 الیکٹرو بسیں فعال کرنے کا حکم دیا۔ انہوں نے جنوبی پنجاب کے 148 دیہات کو مثالی گاوں بنانے کا فیصلہ کیا، جس میں جدید سہولتیں جیسے پارکس، پکی گلیاں اور جوہڑ…

آزاد کشمیر کے عوام اور حکومت کے درمیان معاہدہ جمہوریت کی فتح

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ/ عسکر انٹرنیشنل ڈیسک)– وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان معاہدہ پاکستان، آزاد جموں و کشمیر اور جمہوریت کی فتح ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقامی و قومی قیادت کی حکمت اور مکالمے…

پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازیں بحال

کراچی (Special Report / Askar International Desk) – وزیر دفاع خواجہ آصف نے اعلان کیا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) 25 اکتوبر سے برطانیہ کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔ ابتدائی طور پر اسلام آباد سے مانچسٹر کے لیے ہفتہ وار دو…

آزاد کشمیر کے دیگر ترقیاتی اور اصلاحاتی اقدامات

معاہدے میں مزید اہم نکات شامل ہیں: مظفرآباد اور پونچھ میں دو نئے تعلیمی بورڈ قائم ہوں گے، تمام بورڈز کو وفاقی بورڈ اسلام آباد سے منسلک کیا جائے گا۔ منگلا ڈیم کے توسیعی منصوبے میں میرپور کے متاثرہ خاندانوں کو 30 دن میں زمین کا قبضہ دیا جائے…

وزیراعظم شہباز شریف کا آزاد کشمیر میں مذاکراتی عمل کی کامیابی پر خیرمقدم

Special Report / Askar International Desk – اسلام آباد – وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکراتی عمل کی کامیابی اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی و جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان معاہدے کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم نے مذاکراتی کمیٹی کے اراکین کی…