Browsing Category

تازہ ترین

خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اینٹی کرپشن مصدق عباسی اور ڈائریکٹر صدیق انجم کی گرفتاری کا امکان

ذیلی سرخی: ایف آئی اے کی خصوصی ٹیم اسلام آباد سے پشاور پہنچ گئی، گرفتاری کے تمام انتظامات مکمل — مقدمات میں پیکا ایکٹ کی دفعات شامل پشاور (رپورٹ: ایم۔الیاس ملاخیل): خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اینٹی کرپشن مصدق عباسی اور ڈائریکٹر اینٹی کرپشن…

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرِ صدارت گوادر میں پانی و بجلی کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ —…

اسلام آباد/گوادر، 6 اکتوبر 2025: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال کی زیرِ صدارت گوادر میں پانی اور بجلی کے بحران سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری، ایڈیشنل چیف…

صوبائی وزیر داخلہ شمس لون کا شہید سیف الرحمان ہسپتال کا دورہ، قاضی نثار احمد و زخمی پولیس اہلکاروں…

صوبائی وزیر داخلہ شمس لون کا شہید سیف الرحمان ہسپتال کا دورہ، قاضی نثار احمد و زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت گلگت بلتستان کا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، وزیر داخلہ شمس الحق لون دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس — حکومت زخمیوں کے علاج کے…

گلگت بلتستان اپیکس کمیٹی کا اجلاس — دہشت گردی کے واقعات میں ملوث عناصر کو انجام تک پہنچانے کا عزم

پریس ریلیز گلگت، 06 اکتوبر وزیرِاعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی زیرِ صدارت گلگت بلتستان اپیکس کمیٹی کا ایک اہم اجلاس اپیکس کمیٹی روم جٹیال، گلگت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمانڈر ایف سی این اے، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان، انسپکٹر جنرل…

خیبرپختونخوا کی سیاست میں ہلچل — لیک دستاویزات نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

تحریر: خوشحال خان پشاور — خیبرپختونخوا کی سیاست ایک بار پھر تنازعات اور بے یقینی کے بادلوں میں گھِر گئی ہے۔ صوبائی اسمبلی کے رکن عبدالغنی آفریدی سے منسوب حالیہ لیک شدہ دستاویزات نے نہ صرف سیاسی ماحول کو گرما دیا ہے بلکہ ریاستی اداروں کی…

صدر آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان رابطہ

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو ٹیلی فون کیا اور سندھ اور پنجاب حکومتوں کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی پر تفصیلی بات چیت کی۔ ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت نے وزیرِ داخلہ کو فوری طور پر کراچی طلب کر لیا…

وفاقی محتسب کے ریجنل ہیڈ کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

پشاور (پریس ریلیز ) وفاقی محتسب سیکرٹریٹ ریجنل آفس پشاور کے ریجنل ہیڈ محمد مشتاق جدون نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی اور انہیں وفاقی محتسب پاکستان و ریجنل آفس پشاور کی کارکردگی رپورٹ پیش کی۔ ملاقات کے…

اے این ایف کا منشیات فروشوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن

: 6 اکتوبر اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی جانب سے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ چھ مختلف کارروائیوں کے دوران چار ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جبکہ 83 کلوگرام منشیات برآمد کی…

“دکھ جو الفاظ سے ماورا ہے” فارح الرحمٰن — امید کا چراغ اور بیت الحمد کی بشارت

"دکھ جو الفاظ سے ماورا ہے" فارح الرحمٰن — امید کا چراغ اور بیت الحمد کی بشارت از قلم: مشتاق احمد بٹ --- قدم اٹھے بھی نہ تھے کہ سفر تمام ہوا غضب ہے راہ کا اتنا بھی مختصر ہونا زندگی کے سفر میں کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جو الفاظ کی گرفت سے باہر…

درہ آدم خیل میں پولیس چوکی پر حملہ — گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی شدید مذمت

پشاور . گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے درہ آدم خیل میں پولیس چوکی پر شرپسندوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ گورنر نے حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کے جوانوں کی قربانیاں قوم کے لیے فخر کا…