صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر خوارجی دہشتگردوں کے حملے کی…

اسلام آباد، 11 اکتوبر 2025ء — صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر خوارجی دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ صدرِ مملکت نے شہید پولیس اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملے کی…

پشاور (خصوصی رپورٹ ) — گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ گورنر نے کہا کہ پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور جرات مندانہ کارروائی کرتے ہوئے…

پاکستان خلائی تحقیق پر بھرپور توجہ دے رہا ہے ، وفاقی وزیر احسن اقبال کاماڈل کالج فار گرلز میں ورلڈ…

اسلام آباد۔10اکتوبر :وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نےکہا ہےکہ پاکستان خلائی تحقیق پر بھرپور توجہ دے رہا ہے کیونکہ کسی بھی قوم یا تہذیب کے عروج و زوال کا تعلق علم و تحقیق خصوصاً خلائی سائنس سے گہرا…

ریاست بلیک میل نہیں ہوگی ،غزہ کے نام پر سڑکوں پر نکلنے والوں کے مقاصد مذہبی نہیں ،ذاتی اور سیاسی ہیں…

اسلام آباد۔10اکتوبر  :وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ریاست کسی جتھے، گروہ یا انتہاپسند کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہوگی، قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے خبردار کیا…

نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی اہمیت کے منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے…

اسلام آباد۔10اکتوبر  :نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قومی اہمیت کے منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے جمعہ کو یہاں ایک اجلاس کی صدارت کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ان منصوبوں کے لیے دو طرفہ اور…

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا ایتھوپیا کے سفارت خانہ کا دورہ، ایتھوپیا کے سبکدوش ہونے والے…

اسلام آباد۔10اکتوبر :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے جمعہ کو یہاں ایتھوپیا کے سفارت خانہ کا دورہ کیا اور پاکستان میں تعینات ایتھوپیا کے سبکدوش ہونے والے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبداللہ سے الوداعی ملاقات کی۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے…

وزیراعظم شہباز شریف کا اورکزئی میں 30 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد۔10اکتوبر  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اورکزئی میں 30 دہشتگردوں کو جہنم رسید کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز کے افسراور جوان اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ملک دشمن عناصر کے ناپاک…

وزیراعظم شہباز شریف سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبدللہ کی الوداعی ملاقات ، دونوں ممالک کے…

اسلام آباد۔10اکتوبر  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور ایتھوپیا کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، زراعت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق…

انتظامیہ کی نااہلی اور اسپتال عملہ کی بےحسی

انتظامیہ کی نااہلی اور اسپتال عملہ کی بےحسی جعفرآباد// ڈیرہ اللہ یار میں بائی پاس پر بم دھماکہ, ایک بچہ شہید ایک زخمی.. جعفرآباد// شہید کی شناخت ذاکر حسین ڈومکی کے نام سے ہوئی.. جعفرآباد// شہید اور زخمی ہونے والے دونوں آپس میں بھائی ہیں۔۔…

ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف قمبر شہدادکوٹ اور دادو اضلاع میں پولیس کا ٹارگیٹڈ آپریشن

لاڑکانہ: 🇵🇰 ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج جناب ناصر آفتاب کے جاری کردہ سخت احکامات کی روشنی میں قمبر شہدادکوٹ پولیس کی جانب سے ضلع قمبر شہدادکوٹ اور ضلع دادو کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر اور ڈاکوؤں کے منظم گروہوں کے خلاف بھرپور…