پاکستان اور اٹلی کے تعلقات میں فروغ — اطالوی سفیر کی گورنر بلوچستان سے ملاقات

اسلام آباد (13 اکتوبر) — گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے پاکستان میں تعینات اطالوی سفیر ماریلینا ارمیلن نے بلوچستان ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، سرمایہ کاری اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوا۔ اطالوی…

منگولی پولیس کی کامیاب کارروائی، اقدامِ قتل کے مقدمے میں مطلوب دو ملزمان گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیر آباد (نامہ نگار) ڈی آئی جی نصیرآباد کیپٹن (ر) عاصم خان اور ایس ایس پی غلام سرور بھیو کی خصوصی ہدایت پر پولیس تھانہ شہید نذیر احمد عمرانی منگولی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اقدامِ قتل کے مقدمے میں مطلوب دو روپوش…

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا عبدالمالک ہانبھی انتقال کر گئے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیر آباد (نامہ نگار) جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما مولانا عبدالمالک ہانبھی بقضائے الٰہی انتقال کر گئے۔ مرحوم عبدالوہاب، عبدالرازق اور عبدالحمید ہانبھی کے والد جبکہ بابو کوڑا خان ہانبھی (ایجوکیشن کلرک) اور حافظ…

منجھو شوری میں دکان کا تالا توڑ کر لاکھوں روپے اور کھاد چوری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیر آباد (نامہ نگار) منجھو شوری پولیس تھانہ کی حدود شووی مین بازار کے قریب نامعلوم چوروں نے عبدالمجید رند کی کھاد کی دکان کا تالا توڑ کر لاکھوں روپے نقدی اور کھاد کی بوریاں چرا لیں۔ ذرائع کے مطابق چور 3 لاکھ 90 ہزار…

نصیرآباد: زیرِ تعمیر پلوں کی تاخیر پر ایگزیکٹیو انجینئر روڈز عبدالرحمن کاکڑ برہم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیر آباد (نامہ نگار) ضلع نصیرآباد کے علاقے پیروپل میں پٹ فیڈر کینال اور ٹیپل شاخ پر زیرِ تعمیر پلوں کی عدم تکمیل پر ایگزیکٹیو انجینئر روڈز عبدالرحمن کاکڑ نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے موقع پر جاری ترقیاتی کاموں…

ایم کیو ایم پاکستان بلوچستان کے عوام کے حقوق کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے، خالد مقبول صدیقی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیر آباد (نامہ نگار) وفاقی وزیر تعلیم و متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی پسماندگی کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ بلوچستان ملک کا اہم صوبہ ہے اور اس کی…

پاک فضائیہ — پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنانے کی داستان

تحریر: اسما اسحاق جس دن پاکستان وجود میں آیا، اُسی دن پاکستان ایئر فورس نے اپنے لیے ایک عظیم وژن طے کیا — ایک ایسا خواب جو اُس نو زائیدہ ملک سے کہیں بڑا تھا جس کی وہ خدمت کر رہی تھی۔ قائداعظم محمد علی جناحؒ کے وہ الفاظ، جو آج بھی مشعلِ راہ…

ککری گراؤنڈ میں پاک اسپورٹس فٹبال کلب کی شاندار فتح، کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی پر تعریف

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 13 اکتوبر — آل کراچی شہید اکبر ناگوری و شہید عبداللہ ناگوری یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ 2025 کے موقع پر ککری گراؤنڈ لیاری میں ہونے والے دلچسپ میچ میں پاک اسپورٹس فٹبال کلب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ینگ پی…

اسلام آباد میں سہ فریقی اسپیکرز کانفرنس — سردار ایاز صادق کا علاقائی امن، خوشحالی اور پارلیمانی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 13 اکتوبر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): قومی اسمبلی اسلام آباد میں پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کی سہ فریقی اسپیکرز کانفرنس کا افتتاحی اجلاس منعقد ہوا جس کا مقصد برادرانہ تعلقات، علاقائی امن اور پارلیمانی تعاون…

پاکستان میں کاربن مارکیٹ کی حکمرانی اور قیمتوں کے ڈھانچے کو مضبوط بنانے کی حکومتی کوششیں — جرمن…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 13 اکتوبر 2025 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): پاکستان نے ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف جدوجہد اور کاربن مارکیٹ کے فروغ کے لیے ایک اور اہم قدم اٹھایا ہے۔ جرمن حکومت کے تعاون سے جاری پروگرام SPAR6C کے تحت کاربن مارکیٹ کے…