اسلام آباد پولیس کی ڈرائیونگ لائسنس مہم کامیاب، آئی جی اسلام آباد کا افسران کے اعزاز میں تقریب کا…
(عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
اسلام آباد (نامہ نگار): انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایت پر ٹریفک پولیس کی جانب سے ڈرائیونگ لائسنس مہم کامیابی سے مکمل کرلی گئی۔
اس مہم کے کامیاب انعقاد کے بعد آئی جی اسلام آباد نے…
