بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا ٹربیونلز کے قیام کو مسترد کردیا
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا ٹربیونلز کے قیام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے سیاسی مخالفوں اور تنقید کرنے والوں کو خاموش کرنے کا آسان راستہ ڈھونڈ نکالا ہے،
نام نہاد میڈیا ٹربیونلز بھی مخالفوں…
