سرمد کھوسٹ کی’’ زندگی تماشا‘‘ کا پہلا پوسٹر منظر عام پر
لاہور: نامور ہدایت کار اور اداکار سرمد کھوسٹ کی اگلی فلم 'زندگی تماشا' کا پہلا پوسٹر منظر عام پر آگیا۔ فلم کے پہلے پوسٹر میں ایک بزرگ شخص ہاتھ میں تسبیح لیے موجود ہے۔ پوسٹر کی ریلیز کے ساتھ یہ بھی اعلان کیا گی
ا کہ 'زندگی تماشا' کا ورلڈ…
